Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پنجاب میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کے حالیہ جائزے میں ضلع مری نے نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔

    اس کامیابی کا سہرا ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کے سر جاتا ہے، جن کی قیادت میں انتظامی امور میں بہتری، عوامی سہولیات کی فراہمی اور گورننس کے معیار کو نمایاں طور پر بہتر بنایا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/mns-1.mp4

    ذرائع کے مطابق مری میں بہترین کارکردگی کا ایک اہم ستون اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں تیمور عادل ہیں، جن کی پیشہ ورانہ مہارت اور متحرک اندازِ کار نے نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ پورے راولپنڈی ڈویژن میں ایک مثال قائم کی ہے۔
    بتایا جاتا ہے کہ دیگر اسسٹنٹ کمشنرز بھی ان سے کارکردگی بہتر بنانے کے طریقۂ کار سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا ظہیر عباس شیرازی اپنی میٹنگز میں اکثر تیمور عادل کی کارکردگی کو سراہتے ہیں اور اسے ٹیم ورک اور موثر انتظامی حکمتِ عملی کی بہترین مثال قرار دیتے ہیں۔ اس حوالے سے افسران میں بھی تجسس پایا جاتا ہے کہ کامیابی کا راز کیا ہے، جس پر تیمور عادل کا مؤقف سادہ مگر مؤثر ہے اپنا کام دیانت داری اور ذمہ داری سے انجام دیں، تاکہ نہ صرف اپنی بلکہ اپنے ادارے اور سینئرز کی عزت میں بھی اضافہ ہو۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/mns1.mp4

    Related Posts

    جیکب آباد میں بھائی نے بھائی کی جان لے لی

    ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، ڈاکٹر شدید زخمی

    چونیاں زائد المعیاد زرعی ادویات برآمد

    مقبول خبریں

    لندن، دو مسافر ٹرینوں  میں ٹکر ڈرائیور ہلاک نو افراد کی حالت تشویشناک

    لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 51 ہلاک، پاکستانی کتنے؟

    امریکا-ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز پھر بند ؛ سوئٹزرلینڈ میں اہم مذاکرات آج، پاکستان ثالثی کے کردار پر قائم، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.