Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روسی اسٹریٹجک ذخائر ختم، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیف: یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کی مدد کے بغیر جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔

    یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ روس کی تاریخ میں پہلی بار اس کے پاس کوئی اسٹریٹجک ذخیرہ باقی نہیں رہا اور وہ شمالی کوریا کی مدد کے بغیر جنگ نہیں لڑ سکتا۔

     زیلنسکی نے دعویٰ روس کو یکرین سے  مزید فوجی دستے اور بیلسٹک میزائل موصول ہو رہے ہیں جبکہ شمالی کوریا کے 30 ہزار سے 50 ہزار شمالی کوریائی فوجی روس میں تعینات کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ماسکو کو یوکرین کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کی جاسکے۔

    یوکرینی صدر نے کہا کہ روس اور شمالی کوریا کا بڑھتا فوجی تعاون صرف یوکرین کے لیے خطرہ نہیں بلکہ اس کے دور رس اثرات  دیگر ممالک تک پہنچ سکتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں شمالی کوریا کے میزائلوں اور فوجیوں کی شمولیت سے شمالی کوریا کو حقیقی جنگی حالات میں اپنے ہتھیاروں اور فوجی صلاحیتوں کو آزمانے کا تجربہ مل رہا ہے۔

    Related Posts

    سرکاری اسکولوں میں پرنسپل اور وائس پرنسپل کے 828 عہدے خالی

    نیپال برما، بنگال سمیت پورے ہندستان میں صدیوں سے ہیومن ٹرانسپورٹیشن کا رواج آج بھی جاری

    اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان نے جوہر آباد اور نوشہرہ کا خصوصی دورہ کیا

    مقبول خبریں

    روسی اسٹریٹجک ذخائر ختم، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا الزام

    سرکاری اسکولوں میں پرنسپل اور وائس پرنسپل کے 828 عہدے خالی

    نیپال برما، بنگال سمیت پورے ہندستان میں صدیوں سے ہیومن ٹرانسپورٹیشن کا رواج آج بھی جاری

      غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری سیل ؛ 211 ملین روپے کا سازوسامان پکڑا گیا 

    امریکا ایران معاہدہ طے ہونے کے قریب، محسن نقوی ہنگامی دورے پر تہران پہنچ گئے!

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.