Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل ایران جنگ، پاکستان کے فضائی شعبے کو 20 ارب کا نقصان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے سبب مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے اب تک پاکستان کے فضائی شعبے کو سات کروڑ 20 لاکھ ڈالر (تقریباً 20 ارب روپے) کا نقصان ہو چکا ہے.
    پی اے اے کے ترجمان سیف اللہ خان کے مطابق کہ جنگ کے باعث فضائی حدود کی بندش کے باعث پاکستانی ’ایئرلائنز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ایوی ایشن سیکٹر کے مجموعی نقصانات تقریباً 20 ارب روپے (72 ملین ڈالر) تک پہنچ گئے ہیں۔‘
    تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی ہوائی اڈے اور فضائی حدود مکمل طور پر کھلی، محفوظ اور معمول کے مطابق آپریشنل ہیں۔
    امریکا اور اسرائیل کے ایران پر گذشتہ ماہ سے جاری حملوں کے بعد سے دنیا بھر کے اہم فضائی راستے متاثر ہوئے ہیں اور بہت سی ایئرلائنز نے پروازوں کے روٹس تبدیل کیے یا انہیں منسوخ کر دیا۔
    جنگ شروع ہونے کے بعد سے پاکستان اور خلیجی ممالک میں دبئی، دوحہ، ابوظبی، مسقط، شارجہ وغیرہ کے درمیان سینکڑوں پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔

    Related Posts

    یمن کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

    ڈیزل 400 روپے لٹر پٹرول 376، عوام روز جینے مرنے لگی

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    مقبول خبریں

    یمن کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

    ڈیزل 400 روپے لٹر پٹرول 376، عوام روز جینے مرنے لگی

    عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے خفیہ طور پر پہلے بچے کو خوش آمدید کہہ دیا

    مشرق وسطیٰ میں سٹریٹجک نقشہ تبدیل: ایران نے آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب پر بھی کنٹرول مضبوط کر لیا

    حوثی باغیوں نے باب المندب کے انتہائی اسٹریٹجک ’پیرم جزیرے‘ پر قبضہ کر لیا

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.