Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم کی کفایت شعاری پالیسی، لگژری گاڑیوں کے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 300 روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وڈیو لنک اجلاس میں امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
    وزیراعظم نے اجلاس میں نوٹس لیا کہ مہنگی ترین گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کی جائے۔
    اس فیصلے کے بعد لگژری گاڑیوں میں ڈلنے والے ہائی آکٹین فیول پر اب سے 300 روپے فی لیٹر لیوی لاگو ہو گی۔
    وزیراعظم کے مطابق اس اقدام سے حکومت کو ماہانہ 9 ارب روپے کی بچت ہو گی، جس کا فائدہ عوام کو ریلیف کی صورت میں دیا جائے گا۔ نچلے اور درمیانے طبقے کے زیر استعمال عام گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئی، جبکہ صرف لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔
    وزیراعظم نے کہا کہ اس فیصلے سے معیشت پر بوجھ کم ہوگا اور ملک کا امیر طبقہ اس کا حصہ اٹھائے گا۔ پبلک ٹرانسپورٹ اور ہوائی جہازوں کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا۔
    اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک اور دیگر اعلی سرکاری افسران نے شرکت کی۔

    Related Posts

    ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث  آتشزدگی،دو منزلیں جل گئیں

    یونین کونسل مری سٹی کی تقسیم کو مسترد کرتے ہیں امتیازمغل

    پٹرولنگ پولیس خان پور کے انچارج کی ایمانداری کی شاندار مثال

    مقبول خبریں

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    ورلڈ کپ میں پیراگوئے کا کمال؛ 10 کھلاڑیوں کے ساتھ ترکیہ کو مات دے کر تاریخ رقم کر دی

    سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بہنوں سمیت پانچ افرادجاں بحق

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.