Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

      "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محکمہ جنگلی حیات کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑ گئیں: چترال میں کم عمر آئی بیکس کا شکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں ٹرافی ہنٹنگ کے دوران سنگین کوتاہی کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی بیکس جانور کے شکار کے دوران شکاری نے تین سالہ بچے کا شکار کیا جس کے بعد محکمہ جنگلی حیات کی کوتاہی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔
    مقامی افراد کے مطابق 16 مارچ کو وائلڈ لائف عملے کی موجودگی میں ترجال بریپ کے علاقے مین آئی بیکس کا شکار ہوا مگر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مطلوبہ عمر کے جانور کے بجائے کم عمر جانور کو نشانہ بنایا گیا۔مقامی رہائشی اظہرحسین نے بتایا کہ ٹرافی ہنٹنگ کے تحت اصول و ضوابط کے ساتھ شکار کی اجازت ملتی ہے جس کے لیے پرمٹ حاصل کیا جاتا ہے۔ اس شکار کے تحت آئی بیکس کی افزائش نسل کے لیے بڑے عمر یعنی دس سال سے بڑے جانور کا شکار ہوتا ہے مگر حالیہ واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کی شفاف انکوائری ہونی چاہیے تاکہ جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے ۔
    مقامی شہریوں نے مطالبہ لیا کہ ٹرافی ہنٹنگ کے لیے پرمٹ جاری کرنے سے قبل شکاری کے نظر کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ نشانہ بازی کا امتحان لینا چاہیے تاکہ نشانہ خطا ہونے کے واقعات رونما نہ ہوں۔اپر چترال وائلڈ لائف کے رینج افسر منیر احمد کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سراسر شکاری کی غلطی سے رونما ہوا ہے جس کا وائلڈ لائف عملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
    ’وائلڈلائف کی ذمہ داری شکاری کو جانور کی نشاندہی کرنا ہوتا ہے اور ممکنہ حد تک شکار کی رہنمائی کرنا ہوتا ہے، اس روز وائلڈ لائف نے شکار کی نشاندہی کی مگر شکاری سے نشانہ خطا ہوگیا اور گولی قریب جانور کو لگ گئی۔‘
    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ واقعہ انسانی خطا کے باعث پیش آیا ہے۔ شکاری نے جان بوجھ کر نہیں کیا۔

    Related Posts

    عید پر بڑی خوشخبری، فائیو جی اسپکٹرم کے لائسنس کا اجرا، مریم نواز کی وزیراعظم اور قوم کو مبارکباد

    "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

    "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

    مقبول خبریں

    "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

    محکمہ جنگلی حیات کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑ گئیں: چترال میں کم عمر آئی بیکس کا شکار

    "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

    دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر؟

    اسرائیل ایران کی گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    ”جنگ گلے پڑ گئی“ میاں حبیب کا کالم

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.