Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنڈی کے بڑے مگرمچھوں کے گرد گھیرا تنگ، وفاقی وزراء کا لاہور میں ہنگامی اجلاس، کیا ‘فول پروف’ میکانزم ڈالر کی اسمگلنگ اور غیر قانونی ترسیل کو روک پائے گا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:حکومت نے ہنڈی کے کاروبار کے حوالے سے زیرو ٹالرنس کا اعلان کیا ہے اور بڑے منی لانڈرز کے خلاف مضبوط کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اس حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منی لانڈرنگ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث بڑے افراد اور اداروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف شکنجہ مزید سخت کیا جائے گا۔ رقوم صرف بینکنگ اور دیگر قانونی چینلز کے ذریعے بیرون ممالک بھیجی جا سکیں گی، جبکہ منی چینلز کے ذریعے رقوم کی ترسیل کے عمل کو بھی سٹریم لائن کیا جائے گا۔
    اجلاس میں مزید فیصلہ کیا گیا کہ بیرون ممالک رقوم بھیجنے کے پورے میکانزم کو شفاف اور فول پروف بنایا جائے گا اور غیر قانونی ذرائع سے رقوم بھجوانے کے تمام چینلز کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
    سٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کا جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا جو تمام متعلقہ امور پر باقاعدہ پیش رفت کا جائزہ لے گا۔ اجلاس میں گورنر سٹیٹ بینک نے بینکنگ چینلز سے رقوم کی ترسیل کے نظام پر بریفنگ دی۔ ڈی جی ایف آئی اے اور وفاقی سیکرٹری خزانہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

    Related Posts

    ناقص کارکردگی  پر  ایس ایچ او  لائن حاضر

    تیزاب گردی برطانیہ پہنچ گئی، مانچسٹر حملے میں 19 سالہ نوجوان کی زندگی برباد کر دی، ملزم گرفتار

    غزہ پر خونریز اسرائیلی حملہ: کار پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 13 زخمی؛

    مقبول خبریں

    تیزاب گردی برطانیہ پہنچ گئی، مانچسٹر حملے میں 19 سالہ نوجوان کی زندگی برباد کر دی، ملزم گرفتار

    غزہ پر خونریز اسرائیلی حملہ: کار پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 13 زخمی؛

    امریکا یہودی عبادت گاہوں اور اسکولوں کی سکیورٹی پر کتنی رقم سالانہ خرچ کرتا ہے؟

    بلوچستان میں ریاست مخالف بیانیے پر 16 ہزار سے زائد سوشل میڈیا سائٹس بند، 100 سرکاری ملازمین برطرف

    وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں ، رکشہ ، چنگ چی اور800 سی سی گاڑیوں کیلئے پٹرول پر 100 روپے لٹر ریلیف

    بلاگ

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.