سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے ناقص کارکردگی اور اہم واقعات سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور اس کے پبلک ریلیشنز آفیسر ملک خرم اور پرسنل سٹاف آفیسر محمد احمد اعوان کو بر وقت آگاہ نہ کرنے پر تھانہ ہیڈ مرالہ کے ایس ایچ او شیراز طارق کو لائن حاضر کر دیا۔


