Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقبوضہ جموں وکشمیر :شادی کی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ، سکیورٹی اہلکاروں نے جان بچا لی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جموں:  مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران سابق وزیر اعلیٰ اور این سی سربراہ فاروق عبد اللہ پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ میں بال بال بچ گئے۔ 68 سالہ شوٹر گرفتار کرلیا گیا،
    سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمل سنگھ جموال کے نام کے ایک 68 سالہ شخص نے اپنی پستول سے فاروق عبداللہ کو بالکل قریب سے گولی مارنے کی کوشش کی لیکن خوش قسمتی سے وہ اس حملے میں بال بال بچ گئے اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/tweeload_ryou6qtx.mp4

    قاتلانہ حملے کے بعد پولیس نے فوری طور پر ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے کہ اس نے این سی صدر کو گولی مارنے کی کوشش کیوں کی۔
    پولیس کو دیے گئے ایک بیان میں شوٹر کمل سنگھ جموال کا مبینہ طور پر کہنا تھا کہ وہ گذشتہ 20 سال سے فاروق عبداللہ کو قتل کرنا چاہتا تھا اور آج اسے موقع ملا لیکن وہ اپنی کوشش میں ناکام رہا۔ تاحال یہ بات سامنے نہیں آئی ہے کہ حملے کی وجہ کیا تھی؟
    یہ واقعہ جموں کے گریٹر کیلاش علاقے میں رائل پارک بینکوئٹ ہال میں پیش آیا جہاں فاروق عبداللہ ایک این سی لیڈر کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ ان کے ساتھ جموں و کشمیر کے ڈپٹی سی ایم سریندر چودھری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
    اس واقعے سے جموں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور این سی صدر کو ان کے سکیورٹی اہلکاروں نے محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے۔
    ان کی حفاظت کے لیے تعینات جے کے پی اور این ایس جی کے سکیورٹی اہلکار فوراً حرکت میں آئے اور اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔ مزید یہ کہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا، جس کی شناخت بعد میں کمل سنگھ ولد اجیت سنگھ رہائشی پرانی منڈی، جموں کے طور پر ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

     

    Related Posts

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    آبنائے ہرمز پر جنگی بادل اور 100 ڈالر کا ہندسہ: امریکی و برطانوی ‘ہنگامی ذخائر’ بھی تیل کی آگ بجھانے میں ناکام

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    مقبول خبریں

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

    بلاگ

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.