Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی/لاہور : پاکستان سمیت عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ہی دن میں ہزاروں روپے بڑھنے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس نے عام خریداروں اور جیولرز کے ہوش اڑا دیے ہیں۔
    آج مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 6,100 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
    اس اضافے کے بعد:
    فی تولہ سونا: 5 لاکھ 39 ہزار 862 روپے کی ریکارڈ سطح پر آگیا ہے۔
    10 گرام سونا: 5,230 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 844 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
    عالمی سطح پر بھی سونے کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہوا۔
    عالمی منڈی میں اب سونے کی قیمت 5,171 ڈالر فی اونس ہو چکی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں سونے کی قیمت کو اس غیر معمولی سطح پر پہنچا دیا ہے۔
    چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ
    صرف سونا ہی نہیں، بلکہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت میں 17 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 8,931 روپے مقرر کی گئی ہے۔
    معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک عالمی سطح پر جنگ کے بادل نہیں چھٹتے اور معاشی غیر یقینی صورتحال ختم نہیں ہوتی، سونے کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ مقامی سطح پر روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ بھی اس اضافے کی ایک بڑی وجہ ہے۔

    Related Posts

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں تقریب

    مقبول خبریں

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.