Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل امریکا جنگ کے خاتمے کےلئے ثالثی کی کوششیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیاں کا انکشاف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اس تنازع کے حوالے سے ’کچھ ممالک‘ نے ثالثی کی کوششیں شروع کر دی ہیں، تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
    انہوں نے واضح کیا کہ مصالحت کرنے والوں کو جنگ شروع کرنے والوں سے بات کرنی چاہیے، ہم خطے میں دیرپا امن کے لیے پرعزم ہیں، ثالِثی کرنے والوں کو ان لوگوں سے بات کرنی چاہیے جنہوں نے ایرانی عوام کو کم تر سمجھا اور اس تنازع کو بھڑکایا۔
    جمعے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ موجودہ صورت حال کے پیشِ نظر کچھ ممالک کی جانب سے تنازع کم کرنے کے لیے ثالثی کی کوششیں شروع کی گئی ہیں۔
    مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے پرعزم ہے اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی اقدامات کی حمایت کرتا ہے، اس کے ساتھ یہ بھی واضح ہونا چاہیے کہ ایران اپنی خود مختاری اور قومی سلامتی کے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں کرے گا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ثالثی کرنے والے ممالک کو ان لوگوں سے بھی نمٹنا چاہیے جنہوں نے اس تنازع کو بھڑکایا تاہم ایران اپنی خود مختاری کے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں دکھائے گا۔
    ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگوں نے یہ سمجھا تھا کہ وہ ایرانی عوام کو کمزور سمجھتے ہوئے دباؤ ڈال سکیں گے تاہم ایران اپنی خود مختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

    Related Posts

    جنگ میں پھنسے صدر ٹرمپ کیلئے بڑی مشکل ،ایپسٹین فائلز کی 50 ہزار گمشدہ دستاویزات کوجاری کرنیکا فیصلہ، اٹارنی جنرل پام بونڈی کانگریس طلب

    اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی لگا دی

    مقبول خبریں

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    8 سال بعد پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 55 روپے لٹر اضافہ، لمبی قطاریں، پمپوں پر شہری ذلیل وخوار ہونے لگے

    وزیراعظم شہباز شریف کی زخمی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات: داخلی سلامتی اور امن و امان پر اہم مشاورت

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.