Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے،اسرائیلی فوج کی بیروت میں جوابی کارروائی،31 ہلاک،150 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیروت:ایران کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر راکٹ اور ڈرونز برسانا شروع کر دیے ہیں۔ جس کے بعد اسرائیل کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملے شروع کر دیے ہیں۔

     لبنان کی وزارت صحت نے پیر کو بتایا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 افراد جان سے گئے اور 149 زخمی ہو گئے ہیں۔حزب اللہ کی جانب سے راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے حملے تیز کرنے کی دھمکی دی ہے۔

    خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حیفہ میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ تنظیم نے اس کارروائی کو آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا ردعمل قرار دیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے داغے گئے ڈرونز اور راکٹوں کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
    حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع اور اسرائیلی جارحیت کے جواب میں کیا گیا۔
    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قیادت واضح کرچکی ہے کہ اسرائیلی حملوں کے تسلسل، قائدین، نوجوانوں اور عوام کے قتل نے ہمیں اپنے دفاع اور جواب دینے کا حق دیا ہے۔
    اسرائیلی افواج نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے اور اہم رہنماؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
    اسرائیل نے لبنان کے 50 سے زائد قصبوں اور دیہات کے رہائشیوں کو فوری طور پر انخلا کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان علاقوں میں حملے کیے جا سکتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری انتباہ میں شہریوں کو کم از کم ایک ہزار میٹر دور کھلے مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    Related Posts

    ایران کا میزائل حملہ: 560 امریکی فوجی ہلاک و زخمی کرنے اور طیارہ بردار بحری جہاز ‘ابراہام لنکن’ کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ!

    دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    خلیج کے محفوظ حصار ٹوٹ گئے: ایران کا دبئی، ابوظہبی اور قطر پر قیامت خیز حملہ؛ جبل علی بندرگاہ اور پام جمیرہ شعلوں کی لپیٹ میں!

    مقبول خبریں

    ایران کا میزائل حملہ: 560 امریکی فوجی ہلاک و زخمی کرنے اور طیارہ بردار بحری جہاز ‘ابراہام لنکن’ کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ!

    دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    امریکا،اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ، پاکستان سمیت دنیا بھرکی اسٹاک مارکیٹس ڈاؤن،پی ایس ایکس میں عارضی بندش کے بعد دوبارہ کاروبار شروع

    آیت اللہ خامنائی کو کیسے شہید کیا گیا؟ نیویارک ٹائمز کا انکشاف

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.