Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اجرک میں لپٹے مجرم، مسکراتا سرنڈر اور لرزتا انصاف کا نظام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( رپورٹ اسد مرزا)جو افراد برسوں سے کچے کے ڈاکوؤں کے ظلم، اغوا اور خوف کی فضا میں زندگی گزار رہے ہیں، ان کے لیے یہ مسکراہٹ محض ایک تصویر نہیں بلکہ زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ یہ منظر ان کے سینے میں پیوست دکھ، محرومی اور بے بسی کو ایک بار پھر تازہ کر دیتا ہے۔ جن گھروں سے لاشیں اٹھیں، جن ماؤں نے بیٹے کھوئے، جن بچوں نے باپ تاوان کے بدلے واپس نہ دیکھے — ان سب کے لیے یہ مسکراتا ہوا چہرہ انصاف نہیں بلکہ ریاستی کمزوری کی علامت بن کر ابھرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچے سے متاثرہ عوام اس سرنڈر کو سکون نہیں بلکہ ایک اور دھوکہ سمجھتے ہیں۔ ان کے نزدیک یہ وہی چہرے ہیں جو کل تک بندوق کے زور پر زندگیاں اجاڑ رہے تھے اور آج تحفظ اور سہولت کے سائے میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر ان کے دلوں میں یہ احساس اور گہرا کر دیتی ہے کہ طاقتور کے لیے قانون نرم اور کمزور کے لیے بے رحم ہے۔ یہ مسکراہٹ صرف ایک فرد کے ہونٹوں پر نہیں، بلکہ پورے نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔ ایسا سوال جو ہر اس شخص کے دل میں چبھتا ہے جو برسوں سے انصاف کا منتظر ہے۔

    Related Posts

    ایران جنگ کا مقصد اسرائیلی اثرورسوخ پاکستان تک لانے کی سازش ہے: خواجہ آصف

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    ایران اسرائیل جنگ پھیلتی جائے گی، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے،شیخ رشید

    مقبول خبریں

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.