Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے اور چاندی نے توڑ دیے تمام ریکارڈ، سونا6 لاکھ سے بس چند قدم دور، چاندی 17 ہزار روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا 18 ہزار 175 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت پہلی بار 4 لاکھ 91 ہزار 136 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
    اِسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 72 ہزار 862 روپے کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے۔
    صرافہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی قیمتیں اس قدر بلند سطح پر پہنچی ہیں، جس کے باعث زیورات کی خرید و فروخت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔
    دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی برقرار ہے۔
    عالمی سطح پر سونے کی قیمت 212 ڈالر اضافے کے ساتھ 5 ہزار 505 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
    عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات براہ راست مقامی صرافہ بازار پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔
    اسی طرح چاندی کے ریٹ بھی روزانہ کی بنیا د پربڑھ رہے ہیں آج لاہورمیں چاندی کاریٹ15003 روپے فی دس گرام جبکہ 17504 فی تولہ رہا۔
    واضح رہے کہ جنوری 2026 میں سونے کا بھاؤ 115900 روپے بڑھ چکا ہے۔
    یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 کا اضافہ ہوا تھا۔

    Related Posts

    روس اور یورپ کشیدگی: پیوٹن کی مغربی ممالک کو تنبیہ، پرامن بقائے باہمی کی تجویز

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    مقبول خبریں

    روس اور یورپ کشیدگی: پیوٹن کی مغربی ممالک کو تنبیہ، پرامن بقائے باہمی کی تجویز

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    پانچواں ٹی 20: جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، زمبابوے کی ٹیم ہدف کے قریب پہنچ کر ناکام

    صرافہ بازار: سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ قیمت 4,60,236 روپے پر آ گئی

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.