Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برطانیہ کا مشرقِ وسطیٰ کے لیے ہائی الرٹ، 16 ممالک کے لیے سفری انتباہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :برطانوی دفترِ خارجہ نے ایران اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے سخت سفری انتباہ جاری کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 16 ممالک کے لیے جاری کردہ ایڈوائزری میں سیاحوں کو غیر معمولی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    دفترِ خارجہ کے مطابق ایران میں ملک گیر مظاہرے، تہران میں پُرتشدد کریک ڈاؤن اور امریکا کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناﺅ کے باعث سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہو چکی ہے، جس سے غیر ملکی شہریوں کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قبرص، مصر اور دبئی جیسے مقبول سیاحتی مقامات کا سفر کرنے والے برطانوی شہریوں کو بھی محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتباہی فہرست میں ترکیہ، سعودی عرب، شام، قطر، عمان، لیبیا، لبنان، کویت، عراق، اردن، بحرین، یمن اور ایران شامل ہیں۔
    اسی دوران ایران کی جانب سے فضائی حدود کو اچانک تجارتی پروازوں کے لیے بند کیے جانے سے بین الاقوامی فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے، جس کے باعث سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اگرچہ بعض مقامات پر پروازیں محدود پیمانے پر بحال کی گئی ہیں، تاہم برطانوی شہریوں کو اضافی حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت برقرار رکھی گئی ہے۔
    سفری انتباہ کے بعد برطانوی مسافروں میں بے چینی پائی جاتی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس صورتحال سے چھٹیاں منانے والے لاکھوں سیاح متاثر ہو سکتے ہیں۔ دفترِ خارجہ نے زور دیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور ملحقہ ممالک کا سفر کرنے والے افراد ہر وقت الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری رکھیں۔

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    امریکا سے ڈی پورٹ کئے گئے غیر قانونی تارکین وطن کانگو منتقل؛ واشنگٹن تمام اخراجات بھرے گا

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.