تہران/واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل مزید گہرے ہو گئے ہیں۔ گزشتہ رات دیر گئے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، دو چینی طیارے ‘نو فلائی زون’ (No-fly Zone) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوئے ہیں۔ ایران میں فعال ‘نو فلائی زون’ ہونے کے باوجود چینی طیاروں کی آمد کو تہران اور بیجنگ کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
نو فلائی زون کے باوجود دو پراسرار چینی طیارے ایران کے ائیرپورٹ پر اتر گئے

