Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارت کی عدالت نے حریت پسند رہنما ، دختران ملت کی بانی آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دیدیا، سزا 17 جنوری کو سنائی جائیگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے حریت پسند تنظیم ’’دختران ملت‘‘ کی سربراہ آسیہ اندرابی کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ اندرابی کو سزا 17جنوری کو سنائی جائے گی۔
    ایڈیشنل سیشن جج چندرجیت سنگھ نے خاتون حریت پسند لیڈر آسیہ اندرابی کو یو اے پی اے کی دفعہ 18 (سازش کی سزا) اور دفعہ 38 (دہشت گرد تنظیم کی رکنیت سے متعلق جرم) کے تحت قصوروار ٹھہرایا۔ وہیں اس کیس میں کورٹ حتمی سزا 17 جنوری کو سنائے گی۔
    بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آسیہ اندرابی کے خلاف ’’بھارت کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے ذریعے جنگ چھیڑنے‘‘ اور ’’مجرمانہ سازش‘‘ کے تحت یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ اس کیس میں اندرابی کی دو دیگر خاتون ساتھی بھی ملزم ٹہرایا گیا تھا۔
    آسیہ اندرابی نے نے 1987 میں خواتین پر مشتمل حریت پسند تنظیم دُختران ملت (ڈی ای ایم) کی بنیاد رکھی تھی۔ انہیں اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بعد ازاں جے کے ایل ایف، جماعت اسلامی سمیت کشمیر کی دیگر علیحدگی پسند تنظیموں کی طرح دختران ملت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
    آسیہ اندرابی کے شوہر عاشق حسین فکتو جو ڈاکٹر قاسم کی عرفیت سے جانے جاتے ہیں ، بھی گزشتہ تین دہائیوں سے جیل میں آزادی کی خواہش کی سزا بھگت رہے ہیں ۔ فکتو کو سال 2003میں ایک کشمیری پنڈت رائٹس کے کارکن ہریدے ناتھ وانچو کے 1992میں قتل کیس میں مجرم قرار دیکر عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہوں نے ہائی کورٹ میں رہائی کے لیے اپیل دائر کی تھی جس میں ان کے وکلا نے بیس سال سے زاید عرصہ سزا کاٹنے  کی دلیل دی تھی، تاہم کورٹ نے ان کی درخواست کو مسترد کر کے عمر قید کو ’تا حیات‘ سے تعبیر کیا تھا۔

    Related Posts

    بغیر انجن کے ٹرین کے سات ڈبے 6 کلومیٹر تک پٹری پر دوڑ گئے؛ ڈی ریل ہونے کے باعث بنگلورو۔چنئی ریل سروس معطل

    امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، حماس کے چار کمانڈر شہید

    امریکہ: ایچ-1بی اور ایل-1 ویزا کی توسیع مشکل، ہندوستانی پیشہ ور افراد کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ

    مقبول خبریں

    فیلڈمارشل سے کھلی شکایت: "ترجمانوں کو زبان سکھائی جاتی ہے، معاملہ آرمی چیف کے سامنے اٹھاؤں گا”مولانا فضل الرحمان

    پنجاب پولیس میں اہم تقرر وتبادلے

    پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے عہدہ سنبھال لیا

    بغیر انجن کے ٹرین کے سات ڈبے 6 کلومیٹر تک پٹری پر دوڑ گئے؛ ڈی ریل ہونے کے باعث بنگلورو۔چنئی ریل سروس معطل

    سات ماہ بعد عمران خان بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوگئی، ایڈووکیٹ سلمان صفدر

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.