Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غمگین نہیں ،خیریت سے ہوں، نکولس مادورو وینزویلا کے صدر کا بروکلین جیل سے پیغام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک: امریکا کے شہر بروکلین کی جیل سے گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے تصدیق کی ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور غمگین نہیں۔ یہ بات ان کے صاحبزادے نکولس مادورو گویرا نے بتائی جو قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
    نکولس مادورو گویرا نے گذشتہ شب ہفتے کے روز جاری ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وکلا نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ ان کے والد مضبوط حوصلے کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے اپنے والد کے حوالے سے کہا کہ ہم غمگین نہیں ہیں جس میں ان کی اہلیہ سیلیا فلوریز بھی شامل ہیں ہم خیریت سے ہیں اور ہم لڑنے والے ہیں۔
    اسی دوران وینزویلا میں گذشتہ روز بھی سیاسی قیدیوں کی رہائی کا عمل جاری رہا جن میں اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کی جماعت کے ایک رکن کو بھی رہا کیا گیا۔ یہ رہائیاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے ایک ہفتے بعد عمل میں آئیں۔
    انسانی حقوق کی تنظیم فورو بینال نے پلیٹ فارم ایکس پر تصدیق کی کہ وینزویلا کی حکام نے پانچ افراد کو رہا کیا ہے جن میں بولیوار ریاست میں پارٹی بینتی وینزویلا کے یوتھ کوآرڈینیٹر بیرخیلیو لاپیرڈی بھی شامل ہیں۔ ماریا کورینا ماچادو کا تعلق بھی اسی جماعت سے ہے۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.