Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گلگت بلتستان کے علاقے برزل پاس میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 جوان شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہفتے کے روز گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے کی زد میں آ کر پاک فوج کے دو اہلکار اور ایک شہری مشین آپریٹر شہید ہو گئے۔
    آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا کہ برف صاف کرنے کا آپریشن کیپٹن اسمد گلفام کی قیادت میں جمعہ 2 جنوری کی رات شروع کیا گیا، جو ہفتے کی صبح تک جاری رہا، تاکہ علاقے میں فوجی نقل و حرکت کو ممکن بنایا جا سکے۔
    بیان کے مطابق 3 جنوری 2026 کو رات تقریباً دو بجے، جب مذکورہ آپریشن جاری تھا، اچانک برفانی تودہ گرنے سے 28 سالہ کیپٹن اسمد جو لاہور کے رہائشی تھے، 32 سالہ سپاہی رضوان جو اٹک کے رہائشی تھے اور ایک شہری مشین آپریٹر برف تلے دب گئے۔
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ چار افراد کو برف سے زندہ نکال لیا گیا، تاہم کیپٹن اسمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کو استور کے رہائشی تھے، شہید ہوگئے۔
    بیان میں کہا گیا کہ ان افراد نے انتہائی خراب موسمی حالات میں ایک مشکل آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے افواج کی آپریشنل نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق ان کی قربانی اور فرض شناسی اس امر کی گواہی ہے کہ پاک فوج کے تمام افسران اور جوان مادر وطن کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں اور فرض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

    صدر اور وزیراعظم کا برزل پاس کے شہدا کہ خراج عقیدت

    صدر آصف زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برفباری سے متاثر برزل پاس میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سنو سلائیڈنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور سویلین مشین آپریٹر عیسیٰ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

    وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا کی اوران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ شہدا نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے برفباری سے متاثر برزل پاس کھولنے کا کام جاری رکھا اور آمدورفت یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کیا ،قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔

    Related Posts

    وزیراعظم مختصر دورے پر سعودی عرب روانہ،سعودی ولی عہد سے ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

    مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنیکا فیصلہ، سمری صدر کو بھجوا دی گئی

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    مقبول خبریں

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    بلاگ

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.