Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہالی وڈ اسٹار جارج کلونی نے بیوی بچوں سمیت فرانس کی شہریت لےلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس :عالمی شہرت یافتہ ہالی وُڈ اداکار جارج کلونی، اُن کی اہلیہ اور بچوں نے فرانسیسی شہریت حاصل کر لی ہے۔
    خبر رساں ایجنسی کے مطابق سرکاری دستاویزات سے اداکار اور اُن کے خاندان کی فرانس کی شہریت حاصل کرنے کی تصدیق ہوئی ہے۔
    فرانس کے سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق دسمبر کے اوائل میں جارج کلونی نے امریکہ کے ساتھ دوسرے ملک کی شہریت بھی حاصل کی۔وڈ اداکار نے فرانس کے رازداری یا پرائیویسی کے قوانین کی تعریف کی تھی جو اُن کے خاندان کو پاپارازی یا پیچھا کرنے والے فوٹوگرافرز سے محفوظ رکھتے ہیں۔
    64 سالہ اداکار نے اس وقت آر ٹی ویل ریڈیو کو بتایا تھا کہ ’مجھے فرانسیسی ثقافت، آپ کی زبان بہت پسند ہے، چاہے میں 400 دن کے کورسز کے بعد بھی اس کو بولنے میں بہت برا ہوں۔‘
    انگریزی میں دیے گئے اس انٹرویو میں امریکی اداکار نے کہا تھا کہ ’یہاں وہ (فوٹوگرافرز) بچوں کی تصاویر نہیں بناتے۔ سکول کے دروازوں پر کوئی پاپارازی نہیں چھپا ہوتا۔ یہ ہمارے لیے سب سے اہم ترین چیز ہے۔‘
    اب دہری شہریت کے حامل امریکی و فرانسیسی شہری جارج کلونی کو یورپ سے ایک طویل سے لگاؤ ​​ہے۔ انہوں سنہ 2014 میں ایک برطانوی شہری امل سے شادی کی جن کا آبائی تعلق لبنان سے ہے اور وہ انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ہیں۔
    جارج کلونی کی اہلیہ امل روانی سے فرانسیسی بولتی ہیں۔
    ہالی وڈ اداکار کے پاس اٹلی کے خوبصورت ترین علاقے کومو میں جھیل کے قریب ایک بڑا رقبہ بھی ہے جو انہوں نے سنہ 2002 میں خریدا تھا۔ اُنہوں نے اپنی اہلیہ امل کے ساتھ مل کر انگلینڈ میں بھی ایک تاریخی گھر خرید رکھا ہے۔
    دونوں نے سنہ 2021 میں فرانس میں بھی ایک بڑا رقبہ خریدا تھا

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.