Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملکی تاریخ کی سب سےبڑی ٹریکٹر سکیم،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشتکاروں کو 30 ہزار ٹریکٹر دے کر ریکارڈ قائم کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم کا آغاز کرتے ہوئے 30 ہزار ٹریکٹرز کی فراہمی کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کو ٹریکٹر کی فراہمی کا مقصد معاشی خود مختاری اور زرعی پیداوار میں اضافہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب فصل کی بوائی سے لے کر فروخت تک کسانوں کا مکمل ساتھ دے رہی ہے۔
    وزیراعلیٰ نے کہا کہ کسانوں کو جدید زرعی مشینری کی فراہمی سے پنجاب کاشتکاری میں خود کفیل ہو رہا ہے اور حکومت کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی طور پر کسانوں کا سہارا بن رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسان خوشحال ہوگا تو معیشت مضبوط ہوگی۔
    چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں 50 سے 75 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کے حوالے کیے جا چکے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں 75 سے 85 ہارس پاور کے مزید 10 ہزار ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی اور فراہمی کا عمل جاری ہے۔ اس مرحلے میں ہر ہائی پاور ٹریکٹر پر حکومت پنجاب 10 لاکھ روپے سبسڈی فراہم کرے گی جس کی مجموعی مالیت 10 ارب روپے ہے۔
    حکام کے مطابق جنوری سے شروع ہونے والی وزیراعلیٰ ٹریکٹر سکیم کے تیسرے مرحلے کیلئے درخواستیں اگلے ماہ سے طلب کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام کے تحت 100 سے 120 ہارس پاور کے بڑے ٹریکٹرز کاشتکاروں کو بلا سود قرضوں پر فراہم کیے جائیں گے۔

    Related Posts

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    سرحدی کشیدگی ،سیکیورٹی الرٹ: آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں ‘ڈور ناکنگ’ اور کومبنگ آپریشنز تیز کرنے کا حکم، درجنوں گرفتار

    مقبول خبریں

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ٹرمپ کی پابندی، پینٹاگون کی بغاوت اور ‘آپریشن ایپک فیوری’: وہ خونی الگورتھم جس نے انسانی تاریخ بدل دی

    جنگ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کل قیمت6 ہزار ڈالر فی اونس تک جائے گی، چاندی بھی 10 ہزار روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.