Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دھورندھر فلم نے ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا، دنیا بھر میں ایک ہزار کروڑ کمانےوالی فلموں کے کلب میں شامل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: بالی وڈ ہیرو رنویر سنگھ کی بجائے ولن اکشے کھنہ سے مقبولیت حاصل کرنے والی فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر  دھوم مچانے کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم عرضے میں دھورندھر فلم سال 2025 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی انڈین فلم بن چکی ہے  یادرہے فلم دسمبر کی پانچ تاریخ کوریلیز ہوئی تھی اور  اب عالمی سطح پر ایک ہزار کروڑ (10ارب) انڈین روپے کمانے والی فلموں کے کلب میں بھی شامل ہو گئی ہے۔فلم نے محض 21 دنوں میں دنیا بھر سے 10 ارب چھ کروڑ انڈین روپے کی کمائی کر کے متعدد ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔بالی وڈ پنڈتوں کے مطابق ’دھورندھر‘ نے اسی سال ریلیز ہونے والی بڑی فلموں ’کانتارا چیپٹر ون‘ اور ’چھاوا‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    ’کانتارا چیپٹر ون‘ نے عالمی سطح پر آٹھ ارب 52 کروڑ جبکہ ’چھاوا‘ نے آٹھ ارب سات کروڑ انڈین روپے کمائے تھے۔
    رپورٹس کے مطابق ملکی سطح پر بھی فلم کی کارکردگی غیر معمولی رہی ہے۔ پہلے 21 دنوں میں ’دھورندھر‘ نے انڈیا میں 650 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا۔جیو سٹوڈیوز کے مطابق فلم نے ریلیز کے 21ویں دن 28.60 کروڑ روپے کمائے۔
    ’دھورندھر‘ نے ڈومیسٹک نیٹ کلیکشن کی بنیاد پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی انڈین فلموں کی ٹاپ ٹین فہرست میں بھی جگہ بنا لی ہے۔ اس نے رنبیر کپور کی فلم ’اینمل‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
    ہدایتکار آدتیہ دھَر کی یہ فلم نہ صرف 2025 کی سب سے بڑی ہٹ ثابت ہو رہی ہے بلکہ حالیہ برسوں کی کامیاب ترین انڈین فلموں میں بھی شمار کی جا رہی ہے۔

     

    Related Posts

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    مقبول خبریں

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.