Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سب کو غلطیاں تسلیم کرنا ہوں گی، سیاسی لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم )اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان نے کہا ہے کہ عوامی، ریاستی  ، سیاسی سطح  پر غلطیاں ہوئی ہیں۔جب تک ہم اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کریں گے آگے نہیں چلیں گے،ملک کو چیلنجز کا سامنا ہے ، ہمیں سیاسی لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے۔

    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان  نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری لیڈر شپ نے شاندار فیصلے کیئے۔ہماری افواج بہترین کام کررہی ہیں۔ہماری بقا کے لئےایک ہموار باہمی سیاسی فضاء اس کا واحد راستہ ہےہمیں ہموار سیاسی فضاء چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور کے پی کے میں لوگ دہشت گردی سے لڑرہے ہیں۔پاکستان نے دہشت گردی میں تھوڑی لڑائی نہیں لڑی۔کورٹس میں سے سزائیں ملتی تھی تو ججز ڈرتے تھے کہ ہم فیصلہ دے کر جائے گے تو ہمیں مار دیا جائے گا۔ہم نے لاکھوں جانیں ضائع کی ہیں اگر حکومت وقت سنجیدگی سے یہ مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے۔نصاب میں خوارج کو ڈالے اور بتائے یہ ہمارے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک شخص یا ایک فرد واحد کا کام نہیں ہے۔ریاست کو اس کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگاسب کو مل کر اس پر قرار داد لانی ہے۔

    انہوںنے کہ کہ اگر اس میں پھنسے رہے کہ محرکات پیچھے کیا تھے تو دوبارہ غلطی ہوجائے گی ۔اگر ریاست اپنی اتھارٹی نافذ کرنا چاہے تو ہوجاتی ہےتیس چالیس سالوں میں معاملہ ہمارے ہاتھوں سے نکل گیا۔اگر آپ سپیس چھوڑے گے تو کوئی اور لے لے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں آج تکلیف میں ہوں روز میرے فوجی جوان مررہے ہیں۔معصوم بچے ، اساتذہ مررہے ہیں۔دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں۔افغان مہاجرین آئے نہیں لائے گئے۔انتہا پسندی کی شکلیں بے تحاشا  اور بہت بھیانک ہیں۔ہمیں اس وقت سیاسی انتہا پسندی کا سامنا ہے۔

     

     

     

    Related Posts

    آپریشن “غضب للحق”وزیرستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    مقبول خبریں

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.