Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغان طالبان کی غیرسنجیدہ پالیسیاں،ناقص حکمت عملی، افغانستان کی معشیت شدید مشکلات کا شکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل: افغان طالبان حکومت کی غیر سنجیدہ پالیسیوں اور ناقص حکمتِ عملی کے باعث افغانستان کی برآمدات، روزگار اور معیشت شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔
    افغان میڈیا آمو ٹی وی کے مطابق، کراچی بندرگاہ کابل سے برآمدات اور درآمدات کے لیے سب سے تیز اور کم خرچ راستہ رہی ہے۔ کراچی کے ذریعے مال کی ترسیل 3 سے 4 دن میں مکمل ہوتی ہے اور ایک کنٹینر کی اوسط لاگت تقریباً 2,000 ڈالر ہے۔
    جبکہ چاہ بہار کے راستے کابل تک مال پہنچنے میں 7 سے 8 دن لگتے ہیں اور ایک کنٹینر کی لاگت اوسطاً 4,000 ڈالر ہے، جو کراچی کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہے اور چار دن زیادہ وقت طلب ہے۔
    افغانستان کی پاکستان کے ذریعے تجارت دو ماہ سے معطل ہے، جس کے نتیجے میں افغان تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شمالی راستوں کے ذریعے روس یا بحیرہ اسود تک مال پہنچنے میں 15 سے 25 دن لگ سکتے ہیں، جبکہ ہوائی راہداری کے ذریعے برآمدات ممکن تو ہیں لیکن لاگت زیادہ ہونے کی وجہ سے مؤثر نہیں۔
    تاجروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں کراچی بندرگاہ سب سے کم وقت، سب سے کم خرچ اور سب سے زیادہ تجارتی گنجائش فراہم کرتی ہے۔ اگر پاکستان بارڈر کھلا نہ ہوا تو سپلائی چین مزید متاثر ہو سکتی ہے۔

     

    Related Posts

    سرینگر – جموں شاہراہ پر بی ایس ایف کی گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار زخمی

    بیجنگ میں ڈرون رکھنے پر مکمل پابندی کا فیصلہ: نومبر کی ڈیڈ لائن سے قبل شہریوں کی ڈرونز بیچنے کی دوڑ

    مولانا محمد علی جوہر عظیم مجاہدِ آزادی تھے، تاریخ کا مطالعہ کریں: تزمین فاطمہ کا یوگی آدتیہ ناتھ کو کرارا جواب

    مقبول خبریں

    سرینگر – جموں شاہراہ پر بی ایس ایف کی گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار زخمی

    وزن کی تبدیلی پر بلاوجہ تنقید: کترینہ کیف اور دیگر بھارتی اداکاروں پر ٹرولنگ کے تیر

    کھانستے یا ہنستے وقت پیشاب کے قطرے نکلنا: ‘اسٹریس انکانٹیننس’ کی علامات اور علاج

    بیجنگ میں ڈرون رکھنے پر مکمل پابندی کا فیصلہ: نومبر کی ڈیڈ لائن سے قبل شہریوں کی ڈرونز بیچنے کی دوڑ

    سینئر اسٹیج اداکار آصف اقبال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.