Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سمندر میں غرق ہونے والے جہاز ٹائٹینک کے مسافر کی گولڈ پاکٹ واچ ریکارڈ رقم میں نیلام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :امریکی سائٹ "فاکس نیوز” کی رپورٹ کے مطابق "ٹائٹینک” کے سب سے مشہور مسافروں میں سے ایک، اسیدور سٹراؤس کی ایک سونے کی جیبی گھڑی نے برطانیہ میں منعقدہ ایک نیلامی میں 2.3 ملین ڈالر میں فروخت ہو کر ریکارڈ قائم کردیا۔
    نیویارک میں مشہور "میسی” سٹور کے شریک مالک سٹراؤس 1912 کی تباہی کے دوران ہلاک ہونے والی نمایاں شخصیات میں سے ایک تھے۔ وہ اپنی اہلیہ ایڈا کے ساتھ یورپ سے اپنے آخری سفر کے دوران گھڑی لے کر گئے تھے۔ ان کی اہلیہ بچاؤ کشتی پر سوار ہونے سے انکار کرنے کے بعد محبت اور وفاداری کی علامت بن گئیں اور انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ مرنے کو ترجیح دی۔
    یہ گھڑی، جو جولس جورگنسن برانڈ کے 18 قیراط سونے سے بنی تھی، سٹراؤس کو 1888 میں ان کی اہلیہ ایڈا نے ان کی سالگرہ پر تحفہ دی تھی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 15 اپریل 1912 کو صبح 2:20 پر بالکل رک گئی تھی۔ یہ وہ لمحہ تھا جب بحری جہاز مکمل طور پر بحر اوقیانوس کی سطح کے نیچے ڈوب گیا تھا۔ نیلام گھر "ہنری ایلڈریج اینڈ سن” کے ڈائریکٹر اینڈریو ایلڈریج نے کہا کہ یہ جیبی گھڑی ایک بہت ہی ذاتی ٹکڑا ہے جو ایک گہری انسانی کہانی رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹائٹینک کے مسافروں کی یادگاریں 113 سال بعد بھی ان کی کہانیوں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور بیسویں صدی کی سب سے بڑی المیوں میں سے ایک کو دوبارہ زندہ کرتی کررہی ہیں۔

     

    Related Posts

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

    پاکستان بمقابلہ بھارت، ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا کب ہونے جارہا ہے؟

    مقبول خبریں

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

    پاکستان بمقابلہ بھارت، ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا کب ہونے جارہا ہے؟

    آزادی صحافت 25 سال کی کم ترین سطح پر، ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2026 جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

    حملے دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، ایران کی تجاویز کا جائزہ لےرہا ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.