Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کابل اور ٹی ٹی پی دہشت گردی میں حصہ دار، ہم دہشت گردوں کو زمین کے آخری کونے تک نشانہ بنائیں گے،وزیرِ دفاع خواجہ آصف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کئی ماہ سے یہ بات کہہ رہے ہیں کہ دہشت گردی کے پیچھے ٹی ٹی پی اور افغانستان شریک ہیں اور کابل کی آشیرباد کے بغیر ٹی ٹی پی پاکستان میں اس پیمانے کی کارروائیاں نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی جو حملے ہوئے تھے اُن میں افغان شہری نکلے جن کی شناخت ہوگئی ہے اور یہی شہادت ساری دنیا کے سامنے ہے اگر کابل ان کارروائیوں کا اعتراف نہ بھی کرے تو حقائق عیاں ہیں۔

    وزیرِ دفاع نے مزید کہا کہ افغانستان بعض حلقوں کے ذریعے دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے اور ساتھ ہی بھارت کی بھی مداخلت اور پشت پناہی کا ذکر کیا تاکہ پاکستان میں امن قائم نہ ہو سکے۔ انہوں نے ان سازشوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی یہ کوشش تھی کہ پاکستان کو چکر لگا کر نقصان پہنچایا جائے، مگر ہماری افواج اور سیکیورٹی اداروں نے دشمن کے خلاف جنگ جیتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔

    خواجہ آصف نے واضح الفاظ میں کہا کہ ریاست اور پاکستانی عوام کا پیغام یہ ہے کہ ہم دہشت گردوں کا پیچھا زمین کے آخری کونے تک کریں گے اور انہیں نیست و نابود کر دیں گے۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں، جرأت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے عزمِ استقامت کا اعادہ کیا کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔

    Related Posts

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال   نے ڈی ایس پی میاں چنوں محمود اکبر جتوئی کے ہمراہ تحصیل کچہری میاں چنوں کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.