Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    NCCIA کرپشن اسکینڈل، 20کال سینٹرز پر چھاپے، اہم ریکارڈ پکڑا گیا، کرپشن کی رقم بیرون ملک منتقل کی جاتی رہی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل میں پیشرفت سامنے آئی ہے ، کال سینٹرز کے ذریعے بڑے پیمانے پر مبینہ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، راولپنڈی،اسلام آباد میں 20 سے زائد کال سنٹرزپرکارروائی میں اہم ریکارڈ قبضےمیں لے لیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق متعلقہ ادارے کے 2 ڈائریکٹرز،3 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 2 انسپکٹرز کال سنٹر فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث پائے گئے، تحقیقاتی اداروں نے کال لاگز،فنانشل ٹرانزیکشنز اور اہم ای میل ریکارڈ حاصل کر لئے، کال سنٹرنیٹ ورک کے ذریعے شناختی ومالی معلومات کا مبینہ غلط استعمال کیا جاتا تھا، فراڈ میں ملوث افسران کا فنڈنگ نیٹ ورک بھی حاصل کر لیا گیا، انٹیلی جنس فوٹیج اور سی سی ٹی وی سے کال سنٹرز کی سرگرمیوں کے ٹھوس شواہد بھی حاصل کر لئے گئے ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بینکنگ اور موبائل پیمنٹ ٹریل بھی حاصل کر لی ہے، مبینہ پیسہ بینکنگ چینلز سے بیرونِ ملک منتقلی کے ثبوت بھی حاصل کئے گئے، آئندہ چند روز میں متعلقہ افسران کے خلاف مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے ۔

     

    Related Posts

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    مقبول خبریں

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    بلاگ

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.