Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شائننگ انڈیا کا نعرہ بھارت کے مظلوم کسانوں کے خون تلے دب گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی:مودی کی حکومت میں بھارت میں کسانوں کا خون بہ رہا ہے، اور ‘شائننگ انڈیا’ کے دعوے صرف جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔ نریندر مودی کی زیرِ اقتدار بھارت میں طاقتور طبقہ ظلم کا نشانہ بننے والے کسانوں کے لیے انصاف کا راستہ نہیں چھوڑ رہا، اور غریب کسان معاشی دباؤ کے ساتھ ساتھ سیاسی جبر کا بھی شکار ہو چکے ہیں۔

    مدھیہ پردیش کے گاؤں گنیش پورہ میں بی جے پی کے ایک رہنماء کی جانب سے کسان کو جیپ تلے کچل کر قتل کرنا کسانوں پر تشدد کی تازہ ترین مثال ہے۔ بھارتی جریدے "انڈیا ٹو ڈے” کی رپورٹ کے مطابق، بی جے پی رہنماء مہندرا نگر نے ساتھیوں کے ہمراہ کسان رام سواروپ کو زمین بیچنے سے انکار پر ڈنڈوں سے مارا اور اس کے بعد جیپ تلے کچل کر قتل کر دیا۔ اس واقعے میں خواتین پر بھی بدترین تشدد کیا گیا اور گولیاں چلائیں گئیں۔

    رپورٹ کے مطابق، اسلحہ کے زور پر زخمی کسان کو ہسپتال لے جانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ گنیش پورہ کے مقامی افراد نے بتایا کہ بی جے پی رہنماؤں نے زبردستی 25 کسانوں کو سستے داموں زمین بیچنے اور گاؤں چھوڑنے پر مجبور کیا۔

    کانگریسی ایم ایل اے رشی اگروال نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "بی جے پی انتظامیہ کی سرپرستی میں مدھیہ پردیش میں تشدد، لوٹ مار اور عصمت دری کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں نے بھارت کے کسانوں کو قرض، بھوک اور خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے۔

    مودی حکومت کے تحت کسانوں کو نہ صرف معاشی مشکلات کا سامنا ہے بلکہ انہیں ہر سطح پر ظلم و ستم کا شکار کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں کسانوں کی یہ حالت اس بات کا غماز ہے کہ "شائننگ انڈیا” کا خواب حقیقت سے دور اور صرف ایک سراب بن چکا ہے۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.