Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سٹیٹ بنک کا نیا قانون نافذ، بائیومیٹرک تصدیق نہ کرانے والے شہریوں کے ڈیجیٹل بنک اکاؤنٹ معطل ہونے کا خدشہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :سٹیٹ بنک نے بائیو میٹرک تصدیق کے نئے قوانین نافذ کردئیے ۔آج سے لاکھوں پاکستانی شہریوں کے اپنے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس اور الیکٹرونک والٹ تک رسائی سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔

    2025 کے BPRD سرکلر نمبر 1 کے تحت جولائی میں جاری کیے گئے SBP کے اپ ڈیٹ کردہ قوانین، تمام بینکوں، ڈیجیٹل بینکوں، مائیکرو فنانس بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں، اور الیکٹرانک منی اداروں سے  کہا گیا تھا کہ وہ بائیو میٹرک تصدیق کو کسٹمر کی شناخت کا بنیادی طریقہ بنائیں جبکہ ان شرائط پر عمل درآمد کے لئے تین ماہ کا وقت دیا گیا تھا جو کل 25 اکتوبر 2025 کو پورا ہوگیا ہے۔
    سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سےیہ اقدام اکاؤنٹ کھولنے اور آن بورڈنگ کے عمل کو ہموار کرنے اور انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کے کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
    پہلے، اکاؤنٹ ہولڈرز کے پاس ڈیبٹ بلاک کا سامنا کرنے سے پہلے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کے لیے 60 دن تک کا وقت تھا۔ نئے فریم ورک کے تحت، جن صارفین نے 25 اکتوبر تک بائیو میٹرک تصدیق مکمل نہیں کی ہے، انہیں فوری سروس میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس میں فنڈز بھیجنے یا وصول کرنے میں ناکامی بھی شامل ہے۔ ان میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس بھی شامل ہیں۔
    ان قوانین پر پابندی بینک، DFIs، مائیکروفنانس بینکوں، ڈیجیٹل بینکوں، اور الیکٹرانک منی اداروں سمیت تمام SBP کے زیر انتظام اداروں کے لیے لازمی ہیں۔
    مالیاتی اداروں کو نئی تقاضوں کی تعمیل کے لیے تین ماہ کاوقت دیا گیا تھا، جو پاکستان کے مالیاتی نظام کی سالمیت کو بڑھانے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے تاحالبا ڈیڈ لائن میں توسیع کا اعلان نہیں گیا۔

    Related Posts

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی  دوست احباب اور پارٹی رہنماؤں سے خصوصی ملاقات

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    مقبول خبریں

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    الاسکا کے منجمد سمندر میں الٹی کشتی سے چمٹا 15 سالہ لڑکا کیسے بچا؟

    نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

    جکارتہ، 243 مسافروں پر مشتمل کشتی گہرے سمندر میں لاپتہ، 103 افراد بچالئے گئے

    بلاگ

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.