Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ آخری حد تک لڑیں گے، چین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ :چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ جاری تجارتی جنگ میں "آخری حد تک لڑنے” کے لیے تیار ہے، یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر مزید 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق چینی وزارتِ تجارت کے ایک ترجمان نے کہا کہ چین کا مؤقف تجارتی جنگ کے معاملے پر بالکل واضح ہے، اگرامریکا لڑنا چاہتا ہے تو ہم آخری حد تک لڑیں گے، اور اگر مذاکرات چاہتے ہو تو ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

    یہ سخت بیان اُس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے ہفتے کے اختتام پر تمام چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا، جس سے دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ اقدام چین کی جانب سے گزشتہ ہفتے نایاب دھاتوں کے شعبے میں وسیع برآمدی پابندیوں کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔ نایاب دھاتوں کی عالمی منڈی پر اس وقت چین کی اجارہ داری سمجھی جاتی ہے۔

    امریکی صدر نے مزید کہا کہ یکم نومبر سے امریکہ ہر قسم کے "اہم سافٹ ویئر” کی برآمد پر بھی کنٹرول نافذ کرے گا۔چینی ترجمان نے واضح کیا کہ نایاب دھاتوں اور متعلقہ اشیاء پر برآمدی کنٹرول کے اقدامات چینی حکومت کا قانونی و آئینی حق ہیں، جو قومی سلامتی اور بین الاقوامی سلامتی کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین ایک ذمہ دار عالمی طاقت کے طور پر نہ صرف اپنی قومی سلامتی بلکہ عالمی اجتماعی سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے،

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.