Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک افغان تناو کے بعد بھارت کا کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کااعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا، اپنے موجودہ تکنیکی مشن کو مکمل سفارتی موجودگی میں اپ گریڈ کرے گا، طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد اس طرح کا پہلا اقدام ہے۔

    یادرہے جے شنکر نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے کوئی مخصوص ٹائم لائن نہیں بتائی، یہ اقدام بھارت  کے افغانستان میں اپنی سفارتی موجودگی کو بڑھانے اور تجارت، صحت اور تعلیم جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کے ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/india-kabul.mp4

    یہ اقدام طالبان کی حکومت کے زیرِانتظام ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات کے فروغ کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ  کے مطابق انڈیا نے 2021 میں امریکی قیادت میں نیٹو افواج کے انخلا اور طالبان کی جانب سے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد وہاں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔
    تاہم ایک سال بعد محدود پیمانے پر ایک مشن کھولا گیا تھا جو تجارت، طبی امداد اور انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی میں مصروف تھا۔
    کابل میں اس وقت چین، روس، ایران، پاکستان اور ترکیے سمیت ایک درجن کے قریب ممالک کے سفارت خانے کام کر رہے ہیں، تاہم صرف روس نے باضابطہ طور پر طالبان انتظامیہ کو تسلیم کیا ہے۔

    ،

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.