Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لیفٹننٹ کرنل جنید عارف شہید کا رونگٹے کھڑے کردینے والا آخری وٹس ایپ پیغام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: لیفٹننٹ کرنل جنید  طارق شہید کا رونگٹے کھڑے کردینے والا آخری وٹس ایپ پیغام منظر عام پر آگیا ۔ رسول اکرمﷺ کی خواب میں بشارت ، شہید کو شہادت کی سعادت کا بتادیا گیا تھا۔

    رپورٹ کے مطابق لیفٹننٹ کرنل جنید طارق شہید  نے اپنی شہادت سے کچھ گھنٹے قبل مقامی مولانا صاحب کو اپنے خواب کے بارے میں بتایا کہ انہیں خواب میں نبی اکرم ﷺ کی زیارت ہوئی ہے اور وہ انہیں اور ساتھیوں کو  حوض کوثر پر آب کوثر پلا رہے ہیں جس پر مولانا نے انہیں جواب دیا کہ“ماشااللہ بہت اعلی خواب دیکھا رسول اللہﷺ
    کو خواب میں دیکھنا ایک عظیم سعادت اور ایمان افروز نعمت ہے ،کیونکہ حدیث مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ “ جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے حقیقت میں مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا“
    “اگر خواب کی تعبیر کے حوالے سے بات کی جائے تو یہ آپ کے حق پر ہونے کی دلیل ہے جبکہ دشمن کے باطل پر ہونے کی نشانی ہے ۔ آپ لوگ دنیا و آخرت ، دونوں میں سرخرو ہوں گے۔ اللہ تعالی آپ کے اس خواب کو سچا کر دکھائے اور
    آپکو حق کی راہ پر ثابت قدم رکھے“
    جس کے جواب میں لیفٹننٹ کرنل جنید طارق شہید نے کہا کہ “ مولانا صاحب آپ کا بہت شکریہ آپ کی باتوں سے مجھے بہت سکون ملا ہے “
    اللہ اکبر ۔۔۔فرمان الٰہی: “جو اللہ کی راہ میں شہید ہوجائیں انہیں مردہ نہ کہو، ایسے لوگ تو حقیقت میں زندہ ہیں“

    Related Posts

    روس اور یورپ کشیدگی: پیوٹن کی مغربی ممالک کو تنبیہ، پرامن بقائے باہمی کی تجویز

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    مقبول خبریں

    روس اور یورپ کشیدگی: پیوٹن کی مغربی ممالک کو تنبیہ، پرامن بقائے باہمی کی تجویز

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    پانچواں ٹی 20: جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، زمبابوے کی ٹیم ہدف کے قریب پہنچ کر ناکام

    صرافہ بازار: سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ قیمت 4,60,236 روپے پر آ گئی

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.