Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹک ٹاک سمیت اہم عالمی چینلز پر اسرائیلی ارب پتیوں کا قبضہ ،وکی لیکس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن : امریکا سمیت دنیا کے نوجوانوں  پر قابو پانے کی جنگ ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ٹک ٹاک پر اسرائیل سے منسلک ارب پتیوں کا قبضہ کرادیا۔

    وکی لیکس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ TikTok کی جبری فروخت کو اس ہفتے حتمی شکل دی جائے گی۔ ٹک ٹاک کا نیا مالک  لیری ایلیسن  ہوگا جو کہ  اسرائیلی فوج  IDF کو سب سے  زیادہ عطیہ دینے والا  انفرادی عطیہ دہندہ ہے  – لیری ایلیسن  امریکی صارفین کے ڈیٹا اور الگورتھم کا کنٹرول سنبھالے گا۔

    یادرہے لیری ایلیسن،  ہی ڈیٹا بیس سسٹم  Oracle  کا بانی اور مالک ہے جو اس نے  دراصل میں CIA کے لیے بنایا تھا –  لیری ایلیسن پہلے سے ہی CBS، Paramount، MTV، Comedy Central، Showtime، Nickelodeon (جو بچوں کے شو کرتا ہے) کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا میں چینل 10 اور UK میں چینل 5 کو کنٹرول کرتا ہے۔  موجودہ سال کے ختم ہونے سے پہلے ایلیسن وارنر برادرز ڈسکوری (بشمول CNN، HBO اور ڈسکوری چینل) پر بھی مکمل  کنٹرول حاصل کرلے گا جس پر تیزی سے کام جاری ہے  ۔

    میڈیا مغل روپرٹ مردوخ کا فاکس گروپ بھی ایلیسن کنسورشیم میں شامل ہونے کی  سرتوڑکوشش کر رہا ہے، یہ ایک ایسا اقدام ہے جو Fox اور TikTok کے درمیان کراس پروموشن  کو تشکیل دے گا جس کے بعد سرائیل سے منسلک معلومات  منظر عام پر نہیں آسکیں گی۔

    یادرہے اسرائیل کے غزہ میں ظلم وستم  کی ناپسندیدگی امریکی آبادی  میں  60 فیصد تک بڑھ گئی ہے، جو کہ 32 فیصد کی منظوری کی شرح سے تقریباً دوگنی ہے۔

    امریکہ میں ٹرمپ کے تین سال سے زیادہ کا عرصہ باقی ہے۔  جبکہ اسرائیل سے منسلک یہودی ارب پتی OpenAI، Google، Meta/Facebook/Instagram/WhatsApp، Palantir، CBS، HBO، اور Conde Nast (Reddit, Vogue, The New Yorker, Wired, GQ, Vanity Fair) کے ساتھ ساتھ متعدد ہالی ووڈ اسٹوڈیوز، علاقائی اخبارات اور ریڈیو اسٹیشن کو کنٹرول کرتے ہیں۔

     

    Related Posts

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    شہادت کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع؛ علی لاریجانی نئے رہبر کے مضبوط ترین امیدوار، نامزد جانشین مجتبیٰ خامنہ ای بھی حملے میں جاں بحق

    یہ عظیم جشن کی شروعات ہے، آیت اللہ خامنہ ای کی موت پر رضاپہلوی کا بیان

    مقبول خبریں

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    شہادت کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع؛ علی لاریجانی نئے رہبر کے مضبوط ترین امیدوار، نامزد جانشین مجتبیٰ خامنہ ای بھی حملے میں جاں بحق

    ایران پر قیامت ٹوٹ پڑی: رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اہلخانہ سمیت شہید، عالمِ اسلام سوگوار

    ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان نے وراٹ کوہلی کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

    ایران کا ایٹمی حملوں کے جواب میں ’آبنائے ہرمز‘ بند کرنے کا اعلان: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.