Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نےبڑا جھٹکا دیدیا، ٹیرف غیر قانونی قرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ واشنگٹن ڈی سی  کی   کورٹ آف اپیلز فار دی فیڈرل سرکٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگرچہ صدر کو قومی ایمرجنسی کے دوران کئی طرح کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں لیکن ان میں ٹیرف یا محصولات عائد کرنے کا اختیار شامل نہیں ہے۔

    یہ فیصلہ ٹرمپ کی معاشی حکمتِ عملی پر بڑا جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے البتہ 14 اکتوبر تک ٹیرف کو برقرار رکھنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ انتظامیہ کو اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا موقع مل سکے۔

    فیصلے کے فوراً بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدالت کو جانبدار قرار دیا اور کہا کہ تمام ٹیرف بدستور نافذ رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اگر اس فیصلے کو ایسے ہی رہنے دیا گیا تو یہ امریکا کے لیے تباہی ثابت ہوگا۔ ہم سپریم کورٹ کے ذریعے ان ٹیرف کو اپنے قومی مفاد میں استعمال کرتے رہیں گے۔

    ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بھی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے لکھ کہ یہ فیصلہ امریکا کے خلاف سازش ہے۔ ٹیرف اب بھی نافذ ہیں اور آخرکار جیت امریکا کی ہی ہوگی۔ اگر یہ ٹیرف ہٹا دیے گئے تو یہ ملک کے لیے ایک بڑی آفت ہوگی۔

    Related Posts

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    مقبول خبریں

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.