Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موم بتی اور دھاگہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر اسد سعید خان

    جہاں لفظ بےنقاب ہوں… وہیں سے سچ کا آغاز ہوتا ہے

    دشمن باہر نہیں، اکثر اندر ہوتا ہے

    "موم بتی کو بجھانے والی ہوا نہیں تھی بلکہ وہ دھاگہ تھا جسے وہ سینے سے لگائے بیٹھی رہی۔”

    زندگی کی حقیقتیں بعض اوقات ایک چھوٹی سی مثال میں چھپی ہوتی ہیں۔ موم بتی کی کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ اکثر ہماری بربادی کا سبب کوئی باہر کا طوفان نہیں بلکہ وہ دھاگے ہوتے ہیں جنہیں ہم خود اپنے قریب رکھتے ہیں۔
    انسانی تعلقات زندگی کے سب سے خوبصورت اور پیچیدہ پہلوؤں میں سے ایک ہیں۔ یہ تعلقات ہی ہمیں طاقت دیتے ہیں، ہمارے دکھوں کا مداوا کرتے ہیں اور خوشیوں کو دوبالا کرتے ہیں۔ لیکن اکثر اوقات ہماری سب سے گہرے زخم انہی رشتوں کی تلوار سے لگتے ہیں۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارا سب سے بڑا دکھ کبھی کبھار باہر کے کسی "دشمن” سے نہیں، بلکہ اپنے  کے ہی دئیے ہوئے دھکے سے ہوتا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں مخلص اور خود غرض رشتوں میں فرق کرنا زندگی کی سب سے اہم مہارت بن جاتی ہے
    قریبی رشتوں کا امتحان

    انسان کو سب سے زیادہ دھوکہ اپنے قریبی رشتوں اور دوستوں سے ملتا ہے۔ بظاہر یہ خیر خواہ بن کر ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، لیکن اندر ہی اندر وہی ہمیں کمزور کرنے اور ختم کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ تاریخ ایسے کرداروں سے بھری پڑی ہے جو اندرونی وار کر کے بڑے بڑے قلعے گرا گئے۔
    وفا کی جگہ مفاد پرستی ترجیح ہو رشتے کی بولی لگانامعمول بن جائے آپ سے رازداری کی قیمت وصول کی جائے اور جذباتی بلیک میلنگ ہر دوسرے روز دستک دے تو پھر فیصلہ لینا ہی پڑتا ہے
    اصل سہارا صرف اللہ

    اگر اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہے تو کوئی دشمن، چاہے وہ کتنا ہی طاقتور یا قریبی کیوں نہ ہو، آپ کا نقصان نہیں کر سکتا۔ لیکن اگر ہم خود غفلت کا شکار ہو جائیں تو پھر اپنے ہی رشتے اور دوست ہمارے لیے دھاگے کا کام کرتے ہیں، جو آہستہ آہستہ ہماری روشنی کو ختم کر دیتے ہیں۔

    سبق

    اصل دشمن باہر نہیں، اکثر اندر ہوتا ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم چوکس رہیں، مخلص اور منافق رشتوں میں فرق پہچانیں اور اپنی روشنی کو دھاگوں کے سپرد نہ کریں۔ یاد رکھیں، اللہ پر بھروسہ اور شعور کی بیداری ہی ہمیں جلنے کے بجائے جگمگانے کا ہنر سکھاتی ہے۔
    اپنی دیواروں کو مضبوط بنائیں، لیکن انہیں ان لوگوں کے لیے کھلا رکھیں جو اس میں پناہ لینے آتے ہیں، نہ کہ اسے گرانے۔

    Related Posts

    کینسر کی مریضہ خاتون اور اسکے بچوں سے گھر کی چھت چھین لی گئی

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    مقبول خبریں

    کینسر کی مریضہ خاتون اور اسکے بچوں سے گھر کی چھت چھین لی گئی

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    الاسکا کے منجمد سمندر میں الٹی کشتی سے چمٹا 15 سالہ لڑکا کیسے بچا؟

    بلاگ

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.