Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی صدر کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ، لاہور میں پرتپاک استقبا ل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ملک ظہیر کی رپورٹ ) ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔ لاہور آمد پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ایرانی صدر نے بعدازاں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ ان کا یہ دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے نئے باب کی نوید دے رہا ہے۔صدر مسعود پزشکیان کی صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ ان ملاقاتوں میں اقتصادی، تجارتی، سیکیورٹی اور علاقائی تعاون کے امور زیر بحث آئیں گے۔ایران سے روانگی سے قبل ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ان کے دورے کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سرحدی منڈیوں کے قیام اور باہمی روابط کے ذریعے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں گے۔صدر نے پاک ایران تجارت کا سالانہ حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا اور پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک )اور ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں ایران کی بھرپور شمولیت کی خواہش کا اعادہ کیا۔ ان کے بقول، اس منصوبے سے ایران کو یورپ سے جڑنے کا موقع ملے گا۔

    Related Posts

    پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افضل: پاکستان میں صحتِ عامہ کی مؤثر اور معتبر آواز

    اوپیک کی سیاست، سعودی گرفت اور امارات کی بغاوت تیل کی عالمی جنگ کا نیا باب

    کلفٹن روڈ ریج کا ہولناک انجام: ایف بی آر افسر پر گولیاں چلانے والا سابق ایس پی کا ‘بگڑا ہوا’ بیٹا گرفتار؛ سندھ سے بلوچستان تک طویل تعاقب کی کہانی!

    مقبول خبریں

    اوپیک کی سیاست، سعودی گرفت اور امارات کی بغاوت تیل کی عالمی جنگ کا نیا باب

    آپریشن ” پراجیکٹ فریڈم“ تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی،100 ڈالر فی بیرل کی سطح برقرار

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گر گئیں: امریکی مانیٹری پالیسی اور امن مذاکرات سے ‘پیلی دھات’ پر دباؤ !

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا ٹیلے فونک رابطہ

    ایران سے مثبت بات چیت جاری، صدرٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ”پراجیکٹ فریڈم “ شروع کرنیکا اعلان، جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کرینگے، ایران

    بلاگ

    پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افضل: پاکستان میں صحتِ عامہ کی مؤثر اور معتبر آواز

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.