Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخانی پولیس پوسٹ حملے میں شہید 05 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رحیم یار خان:شیخانی پولیس پوسٹ حملے میں شہید 05 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ صادق شہید پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی ،آئی پنجانب ڈاکٹر عثمان انور سمیت اعلی سول و فوج حکام کی شرکت ۔ گارڈ آف آنر پیش ،پھولوں کی چادریں چڑھائی گئی ۔

    نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب، ڈاکٹر عثمان انور، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ پولیس فورس وقار عباسی، کمشنر بہاولپور، آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید، ایس ایس پی گھوٹکی، ڈی پی او رحیم یار خان، ڈی پی او راجن پور، رینجرز اور پاک فوج کے افسران، شہدا کے اہلخانہ، سینئر پولیس افسران و اہلکاروں  نے شرکت کی ۔

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہدا کے جسد خاکی کو گارڈ آف آنر پیش کیا،  جبکہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہدا کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ  اہلکاروں کی جرات اور بہادری کو سلام اور ان کے ورثاء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔پنجاب پولیس 1650 سے زائد بہادر شہدا کی امین فورس ہے، پولیس کچہ ایریا کے ڈاکوؤں اور شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔ پولیس کے اہل خانہ کی ویلفیئر میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی،شہدا کے اہلخانہ محکمہ پولیس کی ذمہ داری، احسن طور پر نبھائیں گے

    آئی جی پنجاب نے کہا کہ کچہ کریمینلز کے خلاف مزید طاقت و حکمت عملی کے ساتھ نبرد آزما ہوں گے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-01-at-05.12.49.mp4

     

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شیخانی پولیس پوسٹ پر حملے میں ایلیٹ فورس کے 5 جوان شہید، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 01 ڈاکو جہنم واصل ہوا، شہدامیں محمد عرفان، محمد سلیم، نخیل، خلیل اور غضنفر شامل ہیں نماز جنازہ کی ادائگی کے بعد شہداء پولیس کے جسد خاکی تدفین کیلئے ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کردئیے گئے

     

    Related Posts

    سندھ پولیس ،، سی سی ڈی کے “ہیرو” یا منشیات مافیا کے محافظ؟ پنکی کیس نے تہلکہ مچا دیا،مجھے رشوت لے کر چھوڑا گیا” منشیات فروش کے بیان نے افسران کو ہلا کر رکھ دیا

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    دو روز قبل نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان محبوب علی ولد محمد خان انڑ کی لاش تاحال نہ مل سکی

    مقبول خبریں

    سندھ پولیس ،، سی سی ڈی کے “ہیرو” یا منشیات مافیا کے محافظ؟ پنکی کیس نے تہلکہ مچا دیا،مجھے رشوت لے کر چھوڑا گیا” منشیات فروش کے بیان نے افسران کو ہلا کر رکھ دیا

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.