Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سوات مدرسے کے طالبعلم کے قاتل،دونوں مرکزی ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے خوازہ میں واقع غیر رجسٹرڈ مدرسے میں 14 سالہ طالب علم فرحان ایاز کے قتل کے مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
    پیر کی شام سوات پولیس کے ڈی پی او نے ایک بیان میں کہا کہ قتل میں ملوث مرکزی ملزم قاری عمر اور ان کے بیٹے احسان کو انتھک محنت کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
    دونوں مرکزی ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوئے تھے۔ پولیس نے 11 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔
    21 جولائی کو خوازہ خیلہ کے مدرسے میں 13 سالہ طالب علم فرحان ایاز پر شدید تشدد کیا گیا تھا جس میں بچے کی جان چلی گئی تھی۔
    فرحان ایاز کے والد سعودی عرب میں مزدوری کرتے ہیں اور بیٹے کی موت کی خبر سن کر وطن واپس لوٹے تھے۔
    میڈیا سے گفتگو میں محمد ایاز  نے بتایا تھا کہ ’میرے بیٹے نے کہا کہ میں مدرسے نہیں جاؤں گا مجھے کسی اور مدرسے میں بھجوا دیں، اب اگر میں مدرسے گیا تو واپس نہیں آؤں گا۔‘
    انہوں نے بتایا کہ ’فرحان ایاز کو نفسیاتی طور پر اتنا ہراساں کیا گیا تھا کہ وہ مدرسے جانے سے ڈرتا تھا مگر ہم نے اس کی بات نہیں سنی کاش میں اس کی بات مان لیتا۔‘

    Related Posts

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    کنڈیاری فائرنگ واقعہ، زخمی خاتون  بھی دورانِ علاج دم توڑ گئیں

    گرین لینڈ پر تعمیر ہونے والے غیرقانونی ٹاؤنوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن متوقع

    مقبول خبریں

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    قصداً ’نو بال‘ پھینکنے پر اب ملے گی سخت ترین سزا، کرکٹ میں نیا اصول نافذ

    مودی جی! غرور چھوڑ کر طلبہ کی آواز سنیں اور ان کے 3 مطالبات فوری پورے کریں‘، راہل گاندھی

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.