Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سردار جام فیروز خان انڑ کی قیادت میں وفد کی بشیر احمد میمن سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہالا (مٹیاری رپورٹ / عامر علی انڑ)

     آل پاکستان انڑ اتحاد اور قومی اتحاد کے چیئرمین سردار جام فیروز خان انڑ کی قیادت میں ایک وفد نے ہالا پہنچ کر سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر احمد میمن سے ملاقات کی۔وفد میں ان کے فرزند سردار جام نوروز خان انڑ، آل پاکستان انڑ اتحاد سندھ کے صدر حاجی نبی بخش انڑ، سردار جام شاہ رخ خان انڑ، آل پاکستان انڑ اتحاد ضلع مٹیاری کے صدر سجن خان انڑ، انفارمیشن سیکریٹری و صحافی جام عامر انڑ اور سجاول علی عمرانی سمیت دیگر شخصیات شامل تھیں۔اس موقع پر وفد نے بشیر احمد میمن کی اہلیہ اور نصیر احمد میمن کی بھابھی کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ سردار جام فیروز خان انڑ اور وفد کے دیگر ارکان نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، جبکہ سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔ملاقات کے موقع پر عامر پاریچو، انصار میمن سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-1.32.27-PM.mp4

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا تحصیل ڈسکہ کا تفصیلی دورہ؛ طبی، تعلیمی و ترقیاتی امور کا جائزہ

    شینژو 24 خلائی مشن چین کے خلائی سٹیشن سے جڑ گیا، ونگ کمانڈر ذیشان ساتھیوں سمیت خلائی سٹیشن میں داخل

    سیالکوٹ: عدالت گڑھا تا اگوکی روڈ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں اور سیوریج کی صفائی تیز

    مقبول خبریں

    شینژو 24 خلائی مشن چین کے خلائی سٹیشن سے جڑ گیا، ونگ کمانڈر ذیشان ساتھیوں سمیت خلائی سٹیشن میں داخل

    سیالکوٹ: عدالت گڑھا تا اگوکی روڈ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں اور سیوریج کی صفائی تیز

    ”کوئی مجھے سمجھائے کہ مڈٹرم الیکشن میں آخر ہوا کیا تھا؟“ امریکی صدر ٹرمپ کا شکوہ ، سوشل میڈیا صارفین چیزہ لینے لگے

    چنیوٹ میں خواتین کے تحفظ اور انسداد تشدد کی 16 روزہ عالمی مہم کا آغاز، ڈی سی اور ڈی پی او کی شرکت

    ہنگورجہ ، مسلح ملزمان موٹرسائیکل، نقدی اور موبائل چھین کر فرار، شہریوں کا احتجاج

    بلاگ

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.