Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگورجا: قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم، ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجا (رپورٹ: فیاض محسن سولنگی)

    ہنگورجا کے قریب قومی شاہراہ پر حاجی راڻو خان سولنگی اسٹاپ کے مقام پر تیز رفتار ٹرک اور کار کے درمیان زوردار تصادم کے نتیجے میں کار ڈرائیور سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے، جبکہ کار ڈرائیور عبدالقادر چانڈیو کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی۔اطلاعات کے مطابق کار راڻيپور سے ہنگورجا کی جانب جا رہی تھی کہ حاجی راڻو خان سولنگی اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے اسے زور دار ٹکر مار دی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے چاروں افراد کا تعلق راڻيپور کی چانڈیو برادری سے بتایا جاتا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سینٹر ہنگورجا منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔دوسری جانب قومی شاہراہ پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر مقامی شہریوں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شاہراہ پر ٹریفک کنٹرول اور حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے۔

    Related Posts

    عمرکوٹ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ

    ہنگورجا: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

    پسرور: شاہ ببن دروازہ اور پرانی سبزی منڈی میں ٹریفک جام روز کا معمول، شہری شدید پریشان

    مقبول خبریں

    ہنگورجا: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

    ہنگورجا: قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم، ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی

    پسرور: شاہ ببن دروازہ اور پرانی سبزی منڈی میں ٹریفک جام روز کا معمول، شہری شدید پریشان

    مورو سانحہ کے شہیدوں عرفان لغاری اور زاہد لغاری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ

    سابق نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہاڑا ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی آمد، ظہرانے میں شرکت

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.