Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور ریجن نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم کے کمانڈر تاج محمد عرف شینے کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے میں آپریشن کیا گیا، جہاں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں کی مؤثر جوابی کارروائی کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ تقریباً 20 سے 25 منٹ تک جاری رہا۔

    بڈھ بیر، پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کی ڈرون فوٹیج جاری کر دی گئی۔

    کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی سے وابستہ پانچ د ہ ش ت گ ر د ہلاک ہوئے۔ https://t.co/KTHExEWwMm

    — THE GLOBAL DECIPHER (@Global_Decipher) November 24, 2026


    فائرنگ کا سلسلہ تھمنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک پائے گئے، جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 3 کلاشنکوف، 2 پستول، ایک دستی بم، 6 میگزین اور متعدد کارتوس برآمد کیے گئے ہیں؛ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
    ترجمان نے بتایا کہ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کمانڈر تاج محمد عرف شینے اپنے دو سے تین ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جبکہ فرار دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن بدستور جاری ہے۔

    Related Posts

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں، عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی دنیا بھر کی سکھ برادری کو بابا گورو نانک کے جنم دن کی مبارکباد؛

    معروف گلوکار محسن رضا خان عرف بنی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

    مقبول خبریں

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں، عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

    پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی دنیا بھر کی سکھ برادری کو بابا گورو نانک کے جنم دن کی مبارکباد؛

    معروف گلوکار محسن رضا خان عرف بنی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

    ’’جینسن ہوانگ کی بحالی’’ اندرونی کہانی سامنے آگئی، این ویڈیا کے بورڈ اجلاس میں کیا ہوا?

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.