Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’منیلا سے سمہ سٹہ’’ آن لائن محبت کا عبرتناک انجام، فلپائنی دوشیزہ حکام کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بہاولپور:بہاولپور میں آن لائن محبت کے بعد پاکستانی شہری سے شادی کرنے والی فلپائنی خاتون کو مبینہ گھریلو تشدد کے بعد مقامی لوگوں اور وکیلوں نے قانونی مدد فراہم کی۔
    مقامی وکیلوں نے مل کر پولیس کی مدد سے انہیں عدالت میں پیش کیا جہاں خاتون نے شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست کی۔ عدالت نے انہیں دارالامان منتقل کرنے کا حکم دیا جبکہ بعد میں فلپائن کے قونصلر حکام نے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔
    یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وکیل زین العابدین کو دبئی سے خاتون کے رشتہ دار یا دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ سمہ سٹہ کے دیہی علاقے میں ایک فلپائنی خاتون مشکل حالات سے دوچار ہیں اور انہیں مدد کی ضرورت ہے۔معلومات میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ خاتون نے قریباً 20 سے 25 روز قبل گھر سے نکلنے کی کوشش کی تاہم پولیس ان کو واپس لے گئی تھی۔وبارہ اطلاع ملنے کے بعد انہوں نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا اور پولیس، انسانی حقوق کے نمائندوں، میڈیا اور فلپائن کے سفارتی حکام سے رابطے شروع کیے۔
    ’ہماری کوشش تھی کہ خاتون کو محفوظ ماحول فراہم کیا جائے، ان کا آزادانہ بیان ریکارڈ ہو اور انہیں کسی بھی قسم کے دباؤ یا تشدد سے تحفظ دیا جائے۔‘
    بہاولپور کے تھانہ سمہ سٹہ میں زویا بی بی کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے بتایا کہ ان کی شادی قریباً 10 ماہ قبل محمد سکندر نامی شخص سے ہوئی تھی۔ ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ شوہر انہیں موبائل فون استعمال کرنے سے روکتا تھا، ان پر شک کرتا اور مبینہ طور پر تشدد کرتا تھا۔خاتون کی جانب سے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا گیا کہ ’10 نومبر کی صبح ان کے شوہر ان کے موبائل فون پر کوڈ لگا رہے تھے جس پر انہوں نے منع کیا تو شوہر نے انہیں تھپڑ مارے اور جب وہ گھر سے باہر جانے لگیں تو شوہر اور سسر نے انہیں روکنے کی کوشش کی اور بھاگنے کی کوشش میں گر گئیں۔‘
    مقدمے کے متن کے مطابق اس کے بعد شوہر اور سسر نے مبینہ طور پر خاتون کو تھپڑ اور مکے مارے جبکہ شوہر نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا۔ بعدازاں وہ نکلنے میں کامیاب ہوئیں اور پولیس کو اطلاع دی۔
    کیل زین العابدین نے بتایا کہ پچھلے ہفتے فلپائن کے قونصلر حکام دارالامان بہاولپور پہنچے اور خاتون کو اپنی تحویل میں لیا۔ ان کے مطابق اب خاتون کی خواہش ہے کہ وہ بحفاظت اپنے وطن فلپائن واپس جائیں۔

    Related Posts

    ’’ ٹائٹینک کی انگوٹھی’’ لاکھوں میں نیلام

    عمرکوٹ: بی آئی ایس پی ضلعی دفتر میں صحافی کو مبینہ طور پر ملاقات سے روک دیا گیا، نوٹس لینے کا مطالبہ

    وزیراعلی ٰمریم نواز کی محنت کو پہلے کراس کر، نہیں تو پھر برداشت کر! مریم اورنگ زیب سینئر صوبائی وزیر

    مقبول خبریں

    ’’ ٹائٹینک کی انگوٹھی’’ لاکھوں میں نیلام

    ’’منیلا سے سمہ سٹہ’’ آن لائن محبت کا عبرتناک انجام، فلپائنی دوشیزہ حکام کے حوالے

    وزیراعلی ٰمریم نواز کی محنت کو پہلے کراس کر، نہیں تو پھر برداشت کر! مریم اورنگ زیب سینئر صوبائی وزیر

    کوکین کوئین انمول پنکی کے کیس میں اہم پیشرفت

    جنوبی نائیجیریا کشتی حادثہ: 24 جانیں گئیں، 24 بچا لیے گئے؛ ڈرائیور فرار، منیجر گرفتار

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.