Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوکین کوئین انمول پنکی کے کیس میں اہم پیشرفت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نے منشیات کے مقدمے میں انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
    رپورٹ کے مطابق صحت جرم سے انکار پر عدالت نے تفتیشی افسر اور گواہوں کو نوٹس جاری کردیئے۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں قائم صوبائی کنٹرول آف ناکوٹکس عدالت نمبر 2 کے روبرو انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان کیخلاف منشیات کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
    ملزمان میں انمول عرف پنکی، محمد عباد اور عزیر الرحمان شامل ہیں۔ جیل حکام نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کیا۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔صحت جرم سے انکار پر عدالت نے گواہان و تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیدیا، عدالت نے سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
    دریں اثنا کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں قائم صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نمبر 2 کے روبرو ڈرگ ڈیلر ملزمہ انمول عرف پنکی و دیگر کیخلاف منشیات کے ایک اور مقدمے کی سماعت ہوئی۔
    جیل حکام نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کیا تاہم استغاثہ کے گواہ پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی، پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

    Related Posts

    وزیراعلی ٰمریم نواز کی محنت کو پہلے کراس کر، نہیں تو پھر برداشت کر! مریم اورنگ زیب سینئر صوبائی وزیر

    جنوبی نائیجیریا کشتی حادثہ: 24 جانیں گئیں، 24 بچا لیے گئے؛ ڈرائیور فرار، منیجر گرفتار

    واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

    مقبول خبریں

    وزیراعلی ٰمریم نواز کی محنت کو پہلے کراس کر، نہیں تو پھر برداشت کر! مریم اورنگ زیب سینئر صوبائی وزیر

    کوکین کوئین انمول پنکی کے کیس میں اہم پیشرفت

    جنوبی نائیجیریا کشتی حادثہ: 24 جانیں گئیں، 24 بچا لیے گئے؛ ڈرائیور فرار، منیجر گرفتار

    واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

    امریکا ایران جنگ کتنے برس مزید چلے گی? سابق امریکی وزیر خارجہ نے بتادیا

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.