Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کریلے کی کڑواہٹ ختم کرنے کے طریقے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک) کریلا ایک ایسی سبزی ہے جو بے شمار طبی فوائد رکھنے کے باوجود اپنی قدرتی کڑواہٹ کے باعث کئی افراد کو ناپسند ہوتی ہے، تاہم ماہرینِ خانہ داری اور غذائیت کے مطابق چند سادہ گھریلو طریقے اپنا کر اس کی کڑواہٹ کو نمایاں حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کٹے ہوئے کریلوں پر ایک سے دو کھانے کے چمچ نمک لگا کر 30 سے 45 منٹ کے لیے رکھ دینا سب سے مؤثر طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ مقررہ وقت بعد کریلے کڑوا پانی چھوڑ دیتے ہیں، جسے دبا کر نچوڑنے اور صاف پانی سے دھونے کے بعد کڑواہٹ میں واضح کمی آ جاتی ہے۔

    اس کے علاوہ پھینٹے ہوئے دہی یا پتلی لسی میں کریلوں کو 30 سے 40 منٹ تک بھگو کر رکھنا بھی مفید ثابت ہوتا ہے، کیونکہ دہی کی ہلکی کھٹاس کڑواہٹ کو جذب کر لیتی ہے۔ بعض گھروں میں کریلوں پر خشک گندم کا آٹا مل کر یا ابالے ہوئے چاولوں کی پیچ میں بھگو کر دھونے کا طریقہ بھی اپنایا جاتا ہے، جبکہ لیموں کا رس یا سفید سرکہ لگانے سے بھی تلخی کم ہوتی ہے۔

    ماہرین کے مطابق کریلے کی کڑواہٹ کا بڑا حصہ اس کی بیرونی کھردری تہہ اور پکے ہوئے سخت بیجوں میں پایا جاتا ہے، اس لیے پکانے سے قبل اوپری چھلکا ہلکا کھرچ لینا اور بیج نکال دینا بہتر رہتا ہے۔ پکانے کے دوران پیاز کی مناسب مقدار، تھوڑی سی املی یا آمچور پاؤڈر کے استعمال اور ہلکے فرائی کرنے سے سالن کا ذائقہ مزید متوازن اور خوشگوار بن جاتا ہے۔

    Related Posts

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    سیالکوٹ: این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

    سالانہ ضیاء الامت کانفرنس و جلسہ دستارِ فضیلت کا انعقاد، 8 خوش نصیب حفاظِ قرآن کی دستاربندی

    مقبول خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    سیالکوٹ: این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

    سالانہ ضیاء الامت کانفرنس و جلسہ دستارِ فضیلت کا انعقاد، 8 خوش نصیب حفاظِ قرآن کی دستاربندی

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کو فون

    کم جونگ اُن کا ٹرمپ سے رابطے سے انکار، خط کھولے بغیر واپس؛ ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.