Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راجستھان سے اغوا کی گئی پاکستانی لڑکی بہار سے بازیاب؛ شادی کا جھانسہ دے کر بھاگلپور لے جایا گیا تھا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی / بھاگلپور (بے نقاب نیوز / ویب ڈیسک)

    بھارتی ریاست راجستھان سے اغوا کی جانے والی ایک پاکستانی لڑکی کو ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نوجوان لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر راجستھان سے بہار کے علاقے بھاگلپور بھگا لایا تھا۔ لڑکی کے لاپتہ ہونے اور مبینہ اغوا کی اطلاع پر راجستھان پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا اور تکنیکی شواہد کی مدد سے ملزم کی لوکیشن بھاگلپور میں ٹریس کر لی۔

    اطلاع ملنے پر راجستھان پولیس کی خصوصی ٹیم نے مقامی بہار پولیس کے ہمراہ بھاگلپور میں کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو بازیاب کرا لیا، جبکہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بازیاب کرائی گئی لڑکی کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد واپس راجستھان منتقل کیا جائے گا۔

    Related Posts

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان اے نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    نوشہروفیروز: مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی اور سندھ کی تقسیم کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    مقبول خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان اے نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    برطانوی حکومت سے پنشن پانے والی برصغیر کی معمر ترین بیوہ 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاک بھارت اے میچ میں ٹاس پر بڑا تنازع، عبدالصمد کی نشاندہی پر فیصلہ بدلا گیاپاکستانی بولرزنے انڈین بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑادیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.