Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا میرانشاہ شمالی وزیرستان کا دورہ، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے میران شاہ، شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھا کر پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ آمد پر کمانڈر پشاور کور نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران انہیں علاقے کی سیکیورٹی صورتحال اور جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

    بریفنگ میں دہشت گردی کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابیوں کو مستحکم بنانے اور علاقے میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افسران اور جوانوں سے ملاقات بھی کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، آپریشنل تیاری اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کو سراہا۔

    اس موقع پر فیلڈ

    #ISPR Press Release

    Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, visited Miran Shah, in North Waziristan.

    Upon arrival COAS & CDF laid a floral wreath at Yadgar-e-Shuhada to pay homage to the supreme sacrifices of the Shuhada of the Pakistan Army.

    During the visit, COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security situation, ongoing intelligence-based operations and measures being undertaken to consolidate the gains achieved through sustained counter terrorism efforts and ensure lasting peace and stability in the area.

    COAS & CDF also interacted with officers and troops and appreciated their high level of preparedness, professionalism and unwavering commitment to the defence and security of the motherland.

    While appreciating the brave police forces in Khyber Pakhtunkhwa, COAS & CDF described the KP Police as a brave frontline force and expressed pride in their resilience and sacrifices against terrorism and Fitna al Khwarij. He reaffirmed the unwavering resolve of the Security Forces, in close coordination with Law Enforcement Agencies (LEAs), to decisively eliminate the menace of terrorism and preserve the hard-earned peace and stability of Khyber Pakhtunkhwa.

    Upon arrival, COAS & CDF was received by Commander Peshawar Corps.

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 20, 2026

    مارشل نے خیبرپختونخوا پولیس کی خدمات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف ایک بہادر فرنٹ لائن فورس ہے۔ پولیس کی قربانیوں اور خدمات پر فخر ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور خیبرپختونخوا میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنایا جائے گا۔

    Related Posts

    ایران جنگ :صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قرارداد ایک بار پھر مسترد

    150 سالہ روایت کا خاتمہ؛ میئر زہران ممدانی نے نیویارک میں گھوڑا گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی

    ٹیکنالوجی فیلئیر: صدر ٹرمپ نے قومی سائبر سیکیورٹی ڈائریکٹر شان کیرن کو برطرف کردیا

    مقبول خبریں

    ایران جنگ :صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قرارداد ایک بار پھر مسترد

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا میرانشاہ شمالی وزیرستان کا دورہ، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر

    150 سالہ روایت کا خاتمہ؛ میئر زہران ممدانی نے نیویارک میں گھوڑا گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی

    ٹیکنالوجی فیلئیر: صدر ٹرمپ نے قومی سائبر سیکیورٹی ڈائریکٹر شان کیرن کو برطرف کردیا

    ’’یہ کھلونے نہیں آتش بازی ہے، لاکھ روپے رشوت دو’’ 2 پولیس اہلکارحوالات میں بند

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.