Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میاں چنوں: بورا روڈ پر کھڑی مٹی سے بھری ٹرالی جان لیوا حادثے کا سبب بن گئی، شہریوں کا سخت کارروائی کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں (بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال)

    میاں چنوں کے بورا روڈ پر مٹی سے بھری کھڑی ٹرالی موت کا پروانہ بن گئی، جہاں غفلت کی انتہا نے ایک اور قیمتی جان نگل لی۔ مالکان کی جانب سے سڑک پر غلط اور غیر قانونی جگہ پر کھڑی کی جانے والی اس ٹرالی کی وجہ سے نہ صرف حادثات کا خطرہ بڑھ گیا ہے بلکہ یہ سوال بھی اٹھ کھڑا ہوا ہے کہ یہ لاپرواہی جانے اور کتنی جانوں کے ضیاع کا سبب بنے گی۔

    مقامی شہریوں کے مطابق بورا روڈ کی چوڑائی پہلے ہی کافی کم ہے، اور ایسے میں سڑک کے بالکل درمیان میں یا نامناسب جگہ پر ٹرالی کھڑی کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک عمل ہے۔شہریوں اور علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ غفلت کے مرتکب ٹرالی مالکان کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ بورا روڈ پر آمدورفت کرنے والے شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنایا جا سکے اور آئندہ ایسے دلخراش واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔

    Related Posts

    مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسد محمود کو نیب کا دوسرا کال اَپ نوٹس جاری

    نوشکی کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: قبرستان سے مقتول کی میت زبردستی اٹھا لی گئی، فائرنگ میں ملوث افراد اور جنازے سے تین افراد لاپتہ

      نئی آٹو پالیسی: عام شہریوں پر ٹیکس کا بھاری بوجھ اور لگژری گاڑیوں کو مبینہ ریلیف پر سنگین سوالات

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسد محمود کو نیب کا دوسرا کال اَپ نوٹس جاری

    میاں چنوں: بورا روڈ پر کھڑی مٹی سے بھری ٹرالی جان لیوا حادثے کا سبب بن گئی، شہریوں کا سخت کارروائی کا مطالبہ

    نوشکی کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: قبرستان سے مقتول کی میت زبردستی اٹھا لی گئی، فائرنگ میں ملوث افراد اور جنازے سے تین افراد لاپتہ

      نئی آٹو پالیسی: عام شہریوں پر ٹیکس کا بھاری بوجھ اور لگژری گاڑیوں کو مبینہ ریلیف پر سنگین سوالات

    سندھ طاس معاہدے پر اہم سماعت: انڈس واٹر کمشنر کا وفد ویانا پہنچ گیا

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.