Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنر راج کے بعد خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:پاکستان کے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے جاری کردی احکامات کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔
    الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کے روز ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ادارے نے خیبر پختونخوا میں، سوائے اُن اضلاع کے جہاں پر گورنر رول اور ایمرجنسی کے بعد آئین کے آرٹیکل A-140 کو معطل کردیا تھا، بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا تھا اور اس سلسلے میں متعدد اقدامات شروع کردیے گئے تھے۔
    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ حکم نامے کی شق نمبر 2 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ’جس کے تحت آئینِ پاکستان کے آرٹیکل A-140 کو معطل کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق پچھلے آرڈر کے تحت مخصوص اضلاع کے علاوہ دیگر تمام اضلاع پر بھی کردیا گیا ہے۔‘
    بیان میں کہا گیا ہے کہ بریفنگ کے دوران الیکشن کمیشن کو بتایا گیا کہ آئین کا آرٹیکل A-140صوبوں میں مقامی حکومتوں کے قیام سے متعلق ہے، جبکہ اس آرٹیکل کی ذیلی شق (2) کے تحت مقامی حکومتوں کے انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے۔
    کمیشن کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مذکورہ حکم نامے کے باعث صوبہ خیبر پختونخوا کے باقی اضلاع میں بھی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔
    بیان میں مزید گیا ہے کہ ان انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اب تک کیے گئے تمام اقدامات کو بھی تاحکمِ ثانی روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    ڈی پی او دیر بالا  کی زیر صدارت کھلی کچہری ، امن کمیٹی کے مشران کی شرکت، امن و امان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

    ڈنمارک میں بھی طلبا سڑکوں پر، پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ

    آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے 3 کھلاڑی نامزد، پاکستانی کرکٹر کون?

    مقبول خبریں

    ڈی پی او دیر بالا  کی زیر صدارت کھلی کچہری ، امن کمیٹی کے مشران کی شرکت، امن و امان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

    ڈنمارک میں بھی طلبا سڑکوں پر، پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ

    آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے 3 کھلاڑی نامزد، پاکستانی کرکٹر کون?

    پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے گرفتار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.