Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: پولیس، ٹریفک پولیس اور پی ایچ پی کی مشترکہ کارروائیاں، خطرناک ڈرائیونگ اور ون ویلنگ پر درجنوں مقدمات درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو) — ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں سیالکوٹ پولیس، ٹریفک پولیس اور پنجاب ہائی وے پیٹرول (PHP) نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے اہم نوعیت کی خلاف ورزیوں پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران درج ذیل مقدمات درج کیے گئے ہیں:خطرناک ڈرائیونگ اور اوور لوڈنگ: ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور مسافروں کی زندگیوں سے کھیلنے پر 19 مقدمات درج کیے گئے۔  نوجوان نسل کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے اس قبیح فعل پر 6 مقدمات درج کیے گئے۔  گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر بوگس و ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس لگانے پر 2 مقدمات بنائے گئے۔غیر محفوظ ایل پی جی (LPG) کا استعمال: پبلک ٹرانسپورٹ یا گاڑیوں میں انتہائی خطرناک طریقے سے ایل پی جی گیس سلنڈرز استعمال کرنے پر 2 مقدمات درج کیے گئے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر سفر کرنے والے شہریوں کی حفاظت، ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی اور حادثات کی روک تھام ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    خوشاب: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفرآباد رنگپور بگھور نے تحصیل لیول والی بال چیمپئن شپ جیت لی

    دیر بالا: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون زخمی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا

    ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پی ڈی پی منصوبوں پر جاری پیش رفت کا جائزہ

    مقبول خبریں

    دیر بالا: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون زخمی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    ساؤتھ کیرولاینا: میٹھا انتقام! پیٹ ہیگسیٹھ کے ہاتھوں برطرف شدہ نیوی ایڈمرل نینسی لیکور نے ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی!

    مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کی جیت، بٹ کوائن کی قیمت گرگئی

    حکیم جیفریز کی امریکی ایوانِ نمائندگان کے پہلے سیاہ فام اسپیکر بننے کی راہ ہموار

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.