Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ مؤثر اقدامات کرے : حاجی صاحبڏنو وریاہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ: عامر علی انڑ

    جمعیت علمائے اسلام تحصیل ہالا کے امیر حاجی صاحبڏنو وریاہ نے ہالا جماعت ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند روز قبل مٹیاری پریس کلب میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری کی توجہ انتظامی خامیوں اور عوامی مسائل کی جانب مبذول کرائی گئی تھی، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بعض معاملات میں بہتری آئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے انتظامی امور کے حوالے سے اجلاس طلب کیے، جن میں متعلقہ افسران، اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیارکاروں نے شرکت کی، تاہم عوامی مسائل تاحال مکمل طور پر حل نہیں ہوسکے۔ خصوصاً ایل پی جی (LPG) اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کوئی خاطر خواہ کمی دیکھنے میں نہیں آئی۔  ایل پی جی کی سرکاری قیمت تقریباً 300 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں 600 روپے سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہے، جو عام شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث ہے۔ شہر کے ہوٹلوں اور کھانے پینے کے مراکز میں بھی یہی گیس استعمال ہوتی ہے، جس کے باعث قیمتوں میں اضافے کا بوجھ براہِ راست عوام پر پڑ رہا ہے اور روٹی سمیت تمام اشیائے خورونوش کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر مٹیاری سے مطالبہ کیا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور من مانے نرخوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔ ایل پی جی سمیت روزمرہ کی اشیاء کو سرکاری نرخوں پر فروخت کروانے کے لیے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ جمعیت علمائے اسلام ہمیشہ عوامی مسائل پر آواز بلند کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی عوام کے حقوق اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-04-at-11.01.06-AM.mp4

    Related Posts

    جلال پور پیر والا: بنگلہ دیش میں وفات پانے والے شہباز نذیر کلاچی کی نمازِ جنازہ ادا

    لکی مروت میں پولیس کا بڑا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

    مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود کیخلاف نیب اور FIA انکوائریاں، طلبی کا نوٹس جاری

    مقبول خبریں

    نیوجرسی : غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حموی نے امریکی کانگریس کاالیکشن جیت لیا

    عبر قواس نیویارک سینیٹ کی پہلی فلسطینی نژاد اور پہلی حجاب پوش مسلمان خاتون رکن منتخب!

    تاریخی فتح: مینیسوٹا سے الہان عمر مسلسل پانچویں مرتبہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی رکن منتخب؛ ریپبلکن حریف کو بڑے فرق سے شکست!

    لکی مروت میں پولیس کا بڑا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

    مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود کیخلاف نیب اور FIA انکوائریاں، طلبی کا نوٹس جاری

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.