Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کا رواں سال دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ متوقع؛ اہم تجارتی وفد بھی ہمراہ ہوگا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے میں روس کا ایک اہم سرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اس دورے کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے خصوصی ملاقات اور اعلیٰ سطح کے باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    اس کے علاوہ، وزیراعظم ماسکو میں منعقدہ پاک روس مشترکہ بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ ایک بڑا تجارتی اور کاروباری وفد بھی ماسکو جائے گا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت، معیشت، توانائی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانا ہے۔

    تجزیہ کاروں کے نزدیک وزیرِ اعظم کا یہ دورہ پاکستان اور روس کے تعلقات میں ایک نیانگ موڑ ثابت ہو گا اور دونوں ممالک کے درمیان معاشی شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا۔

    Related Posts

    ایک خاموش لڑائی ، جو ایک عورت، ایک بیوی، بند دروازوں کے پیچھے لڑتی ہے: مریم نواز کا کیپٹن صفدر کے خواتین بارے غیر مناسب ریمارکس پر ردعمل

    لاہور میں روٹی پر 16 سالہ لڑکا ق ت ل، ملزم گرفتار، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

    ارشدیپ سنگھ کا شاندار کارنامہ: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو بڑے اعزاز اپنے نام کر لیے

    مقبول خبریں

    ایک خاموش لڑائی ، جو ایک عورت، ایک بیوی، بند دروازوں کے پیچھے لڑتی ہے: مریم نواز کا کیپٹن صفدر کے خواتین بارے غیر مناسب ریمارکس پر ردعمل

    لاہور میں روٹی پر 16 سالہ لڑکا ق ت ل، ملزم گرفتار، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

    ارشدیپ سنگھ کا شاندار کارنامہ: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو بڑے اعزاز اپنے نام کر لیے

    ساہیوال، PHP پولیس کی تاریخی کامیابی، 300 اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں میں نیا سنگ میل عبور

    ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.